اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی تعمیر ہونے والی شاہراہ ایران کے نام سے منسوب کردی گئی۔ اسلام آباد کی الیونتھ ایونیو شاہراہ کو ایران ایونیو کا نام دے دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے 20 اپریل کو شاہراہ ایران کے نام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ساکھ کھو بیٹھا ، ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر فوری مستعفی ہوجائے، گزشتہ روز کے ضمنی انتخابات میں فارم 45 پہلے ہی تیار […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال کرتے ہوئے انہیں اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر قیادت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر برائے قومی اسمبلی عمر ایوب نےمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے خواتین کو خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ’ میری آواز مریم نواز‘ کا افتتاح کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی ہدایت پرلاہور میں 100جدید ایمرجنسی پینک 15 بٹن […]
لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے پر دو سول ججز کو نوکری سے برطرف کردیا ۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے پر دو سول ججز صائمہ وحید […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا۔ دبئی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا کہ معاشی اقدامات کا تعلق کسی حکومت سے نہیں، ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور حکومت کی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق شہباز حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی دورِ حکومت کی وفاقی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور بورڈ نے کل 23 اپریل کو ہونے والے انٹر کے پرچے ملتوی کردیے۔ لاہور بورڈ کی جانب سے 23 اپریل بروز منگل کو ہونے والے پرچے ملتوی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انٹر کے ملتوی ہونے والے پرچے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ سائفر کیس ایک کرمنل کیس ہے جس میں شک کا معمولی سا فائدہ بھی ملزمان کو ہی جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر چیف جسٹس […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کاکہنا ہے کہ آئندہ خیبرپختونخواہ کے عوام کو چور کہا گیا تو برداشت نہیں کروں گا، ہر صوبے میں ورکرز کنونشن اور جلسے کرونگا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا، ورکرزکنونشن اور جلسوںمیں اپنے مطالبات سامنے […]