نئی دہلی (پی این آئی) انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں امپائر سے بحث کرنے پر ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی شاندار […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)گوگل میپس میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کی جان بچانے کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوگا۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں سیٹلائیٹ کنکشن کے فیچر پر کام کیا […]
کوئٹہ (پی این آئی)حکومت بلوچستان نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکہا ہےکہ حکومت نے ایک جہاز فروخت کرنے کے بجائے عوام کے زیر استعمال لانےکا فیصلہ کیا ہے، حکومت بلوچستان […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب میں وطن دشمنی، دہشت گردی اور انتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری عبد الرحمان کو 8 صفر 1441 ہجری کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم […]
کراچی (پی این آئی)سپریم کورٹ نے کنٹینرز ٹریکنگ کے ٹھیکوں میں کرپشن پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کے خلاف کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل چین کے دورے پر روانہ نہیں ہو رہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ کے دورہ چین سے متعلق رپورٹس غلط اور بے بنیاد […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے تحت خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں کے نئے فلیٹ کی شمولیت سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں ٹول پلازہ پر موٹر وے پولیس کے اہلکار کو روندھ کر فرار ہونیوالی خاتون کی ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میں اوور اسپیڈنگ پر روکے جانے پر خاتون کو موٹر وے پولیس آفیسر سے بحث کرتے دیکھا جاسکتا […]
کراچی(پی این آئی)وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی دہشتگرد جماعت ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھارت اور اسرائیل کے پیسے سیاست میں استعمال کئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنااللّہ نے لیگی رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کردیے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ دو نمبری نہیں ہوسکتی ہے۔لیگی رہنما نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا ہے، فل کورٹ اجلاس کل دوپہر اڑھائی بجے طلب کیا گیا ہے، […]