صحافیوں کے کیسز مفت لڑوں گا، بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز مفت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سردار لطیف کہا کہ میڈیا پاکستان کی ریاست کا چوتھا ستون ہے، 2023ء ہیومن رائٹس […]

گریڈ 1سے 17تک کے ملازمین کی تنخواہیں دوگنی کی جائیں

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، حالات ایسے ہوچکے ہیں کہ زندگی گزارنا لوگوں کے بس میں نہیں۔ میڈیا سے گفتگو […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیمنٹ کی بوری میں 30 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،سیمنٹ کا ریٹ ریٹیل میں 1230 روپے فی بیگ تک پہنچ گیا، قیمتوں […]

پاکستان میں عید الاضحی کب منائی جائیگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحٰی کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، حج بیت اللہ کی آمد میں ایک ماہ سے کم وقت باقی رہ گیا۔ ماہ ذی القعدہ کا پہلا عشرہ گزر جانے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید قربان کی […]

ایپل صارفین کیلئے خوشخبری اب تک کا سب سے پتلاآئی فون متعارف کروانے کی تیاریاں

ویب ڈیسک (پی این آئی)ایپل نے 2017 میں آئی فون ایکس (10) او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فیس آئی ڈی کے ساتھ متعارف کرایا تھا۔ مگر اس کے بعد سے آئی فونز کے ڈیزائن میں کوئی خاص نمایاں تبدیلی نہیں کی گئی۔ مگر اب […]

پیٹرول ملنا بند ہوگیا، وجہ کیا بنی

پشاور(پی این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس پر پیٹرول کی فراہمی بند کردی ہے۔ خیبر پختونخوا پیٹرول ڈیلرز ایسوسی نے 5 اضلا ع خیبر، مہمند، چارسدہ، پشاور اور نوشہرہ میں احتجاجاً پٹرول پمپس بند کر دئیے۔ […]

آئی جی اسلام آباد کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ لاہور ہائیکورٹ کا نام آگیا تو کیا تفتیش نہیں ہوگی ؟،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو 22 مئی کو ذاتی حیثیت […]

ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثہ ، ترکیہ کے وزیر کا ہیلی کاپٹر میں بڑی خرابی کا انکشاف

انقرہ(پی این آئی)ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادراورال اولو نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے اس ہیلی کاپٹر کا سگنل سسٹم ممکنہ طور پر آف تھا ۔ انہوں نے ایران کے صدر کی ہلاکت کا […]

تیز ترین انٹرنیٹ، پاکستان ایشیا کادسواں ملک بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان وائی فائی میں جدید (نیکسٹ جنریشن) ٹیکنالوجی کو اپنانے والا ایشیا کا 10 واں ملک بن گیا ہے۔ ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں نیکسٹ جنریشن […]

موجودہ حکومت کس راستے سے آئی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس راستے سے آئے موجودہ حکومت بھی اسی راستے سے آئی، نیب صرف ملکی معیشت کی تباہی کا باعث بنا ہے، سیاسی جماعت ایک دن میں نہیں بنتی، اگلے ماہ […]

close