وزیرآباد (پی این آئی) عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا، ن لیگ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو بانی پی ٹی آئی پر گجرات میں ہوئے حملے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے ایم این اے موسیٰ گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔ تین روز قبل علی موسیٰ گیلانی کو ان کے والد یوسف رضا گیلانی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈی چوک اسلام آباد میں قائم غزہ کیمپ میں تیز رفتار گاڑی کی چڑھائی سے جاں بحق افرادکی تعداد 2ہوگئی۔ تھانہ کوہسار پولیس نے زیر حراست کار سوار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم بلال کی […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024ء منظور کر لیا ہے,بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں پیش کیا,ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے بل کے اہم نکات اور اپوزیشن کے اعتراضات کا جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن […]
لندن (پی این آئی)پاکستانی سیاستدان محمد خرم خان پر بچوں سے جنسی جرائم کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ محمد خرم خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں، برطانیہ کے پراسیکیوشن کے الزامات کی تردید کی ہے۔ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی )ہنڈا سٹی پاکستان کی مقبول ترین کاروں میں سے ایک ہے جو 3 مختلف ماڈلز میں آتی ہے۔ ان ماڈلز میں 1.5ایل ایس۔ سی وی ٹی، ایسپائر1.5ایل اے ایس۔ ایم ٹی اور ایسپائر 1.5ایل اے ایس ۔ سی وی ٹی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ سیریز میں کامیابی کو ہدف بنا لیا اورکہا کہ انگلینڈ کے خلاف جیت سے ورلڈ کپ میں ہائی مورال کے ساتھ جانے کے خواہش […]
لاہور (پی این آئی ) ہیٹ ویو کے خطرہ کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو تھانہ مارگلہ سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سردار تنویر الیاس کو گزشتہ رات مارگلہ پولیس نے نجی مال میں توڑ پھوڑ قبضے کے معاملے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے، نوازشریف نے باہر جانے کیلئے کوئی ڈیل نہیںکی، ووٹ کو عزت دو کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں گلیشیئر سے بنی جھیلیں پھٹنےکا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق21تا 27 مئی گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں […]