بیوی کو ڈرانے کیلئے خودکشی کا ڈرامہ کرنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی) سی ویو پر خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا شہری منظرعام پر آگیا، دو شادیاں کرنے والے شہری نے اپنی ایک بیوی کو ڈرانے کے لیے ڈرامہ رچایا تھا۔ ایکسپریس کے مطابق شاہ فیصل کالونی کے رہائشی طاہر محمود نے پیر کی رات […]

سرکاری ملازمت کے منتظر نوجوانوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نےوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں۔سندھ میں امن […]

میٹرک اور انٹرکے امتحانات کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

کراچی (پی این آئی )سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے،نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ […]

نئی گاڑی خریدنے والوں کے لیے بُری خبر

لاہور(پی این آئی) ’آلٹو‘ پاک سوزوکی موٹرکمپنی کے مقبول ترین ماڈلز میں سے ایک ہے جو چار مختلف اقسام وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس آر۔ اے جی ایس اور وی ایکس ایل۔ اے جی ایس میں آتی ہے۔ حالیہ عرصے میں مہنگائی اور […]

کراچی والوں کیلئے خوشخبری،وزیراعظم کا150بسیں دینے کا اعلان

کراچی(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔ انہوں نے کراچی […]

ایران جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) اگر آپ برادر ہمسایہ ملک ایران کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر آپ ہی کے لیے ہے، جس میں ہم آپ کو ایران کے ویزے کے متعلق تمام ضروری معلومات مہیا کرنے جا رہے ہیں۔ ڈیلی پاکستان […]

معروف ٹک ٹاکرنے خودکشی کرلی

نیویارک (پی این آئی) معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ ایوا ایوان نے خودکشی کر لی۔ مقامی پولیس کے مطابق ایوا ایوان نے ہفتے کے روز نیویارک سٹی میں قائم اپنے گھر میں پھندے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے […]

پاک ایران گیس منصوبے کے حوالے سے وزیر دفاع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب افغان طالبان نے کابل فتح کیا تو میں نے ٹوئٹ کیا تھا، میں نے کہا تھا طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، میں آج بھی اپنی اس ٹوئٹ پر قائم ہوں۔ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم سے بڑا شکوہ

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کے […]

اسپتال کے وارڈ کی چھت گرگئی

گجرات (پی این آئی) گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی جس سے وارڈ میں زیر علاج ایک خاتون سیمت دو مریض جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ گجرات کے عزیز بھٹی شہید اسپتال کی پہلی منزل پر واقع […]

close