ڈاکٹر شاہ نواز قتل کیس میں بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)میرپورخاص میں ڈاکٹر شاہ نواز کے ماورائے عدالت قتل میں سی آئی اے پولیس کے 2 اہلکاروں کا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالت میں پیش ایف آئی اے چالان میں سی آئی اے پولیس کے 2 اہلکاروں کا […]

غیر رجسٹرڈ گاڑیاں رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ‎

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے پیر سے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا کہ پیر سے غیر رجسٹرڈ گاڑیاں بند کی جائیں گی، شو روم مالکان بھی رجسٹریشن […]

معروف شاعر جاں بحق

حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد کی سٹیزن کالونی میں گھرمیں آتشزدگی کے نتیجے میں معروف سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا.پولیس نے بتایاکہ آگ […]

چھٹی کا اعلان

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 19 فروری کو […]

پی ٹی آئی میں وکلاء اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں وکلاء گروپ اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” نے پی ٹی آئی سے ذرائع دعویٰ کیاہے کہ وکلاء گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شیر افضل، […]

زلزلے کے جھٹکے

ژوب (پی این آئی)بلوچستان کے شہر ژوب اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ بلوچستان کے ضلع ژوب میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے علاقہ مکینوں میں […]

تحریک انصاف کی قیادت سے کیا غلطیاں ہوئیں؟ شیر افضل مروت پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سے کیا غلطیاں ہوئیں؟ شیر افضل مروت پھر کھل کر بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق “جیو نیوز” کے پروگرام” آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ” میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی سے نکالے […]

جماعت اسلامی نے نئی تحریک شروع کردی

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے آئی ایم ایف کو اپنا آقا تسلیم کر لیا، بات معیشت تک ہوتی، ٹھیک تھی، لیکن اب تابعداری میں تمام حدیں پار کر دیں، مالیاتی ادارے نے حکم دیا، […]

حکومتی پالیسیوں نے ٹیکسٹائل صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

لاہور (پی این آئی) “حکومتی پالیسیوں نے ٹیکسٹائل صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا” ملک کی 40 فیصد اسپننگ ملز بند، باقی اسپننگ ملز بھی بند ہو جانے کا خدشہ، لاکھوں ملازمتیں اور 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی۔ […]

close