ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔سعودی ولی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابرسلیم سواتی […]
گلگت (پی این آئی)گلگت بلستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما نے بغیر آکسیجن دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے والے دوسرے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلش فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ٹونی کروس نے پروفیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ جرمن مڈفیلڈر ٹونی کروس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے جذباتی پیغام میں پروفیشنل فٹبال سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن پر حملے کی مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے حملے کی تحقیقات […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عوام پر اب کوڑا ٹیکس لاگو کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ 24 نیوز کے مطابق 5 مرلہ تک 300 روپے جبکہ 10 مرلہ کے گھر پر 500 روپے سینی ٹیشن چارجز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،دیہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر ہونے والے حملے کے بعد پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کرادیا۔ رؤف حسن نے بتایا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹری اطلاعات ہونے کی وجہ سے مختلف ٹی […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا بی آر وی 4سلنڈر، 16والوو، ایس او ایچ سی، آئی۔ وی ٹی ای سی انجن کی حامل 1500گاڑی ہے، جو ای پی ایس اور سی وی ٹی جیسے جدید فیچرز کی حامل ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گاڑی میں پش […]
لندن (پی این آئی)لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دوران پرواز توازن خراب ہو جانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک مسافر ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق منگل کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ […]
مظفر آباد (پی این آئی) پولیس افسران نےچیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو درخواست دی ہے جس میں کمشنر میرپور چودھری شوکت کے ماتحت کام کرنے سے انکارکیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست کے متن کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیا۔ منگل کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے پاکستان ٹی […]