اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا ، بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں ، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گھریلو یا کمرشل سولرپینل لگانے والوں سے فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کرنے کی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے میاں نوازشریف سے پارٹی قیادت سنبھالنے کی درخواست کر دی ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ2017 میں جبر کر کے نواز شریف کو پارٹی قیادت […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 19 اپریل کو 9.32 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 اپریل […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔چلڈرن اسپتال کے مطابق اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی گزشتہ ماہ امریکہ میں ٹرافی ٹور شروع ہونے کے بعد پاکستان کے تین بڑے شہروں کا دورہ کرنے والی ہے جہاں میگا ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ ٹرافی بدھ کی […]
تہران (پی این آئی ) ایران میں خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، یہ پابندی ایلومینیم ریک اور استقلال تہران کے میچ کے واقعے کے بعد بحال کی گئی ہے۔ العربیہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق 2023 کی […]
لاہور(پی این آئی)گرینڈ اپوزیشن الائنس نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا اور […]