اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن پر حملے کی ایف آئی آر مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اور قومی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےروپوش رہنما حماد اظہر کے منظر عام پر آنے کے بعد وفاقی پولیس بھی حرکت میں آگئی۔ پولیس اہلکار پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچے لیکن حماد اظہر پولیس اہلکاروں کے پہنچنے سے قبل ہی پشاور روانہ ہوچکے […]
لاہور(پی این آئی)اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئندہ بجٹ کیلئے پنشنرز پر ٹیکس عائد اور 5ہزار کے نوٹ منسوخ کرنے کی تجویز دیدی۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئندہ بجٹ کیلئے تجاویزدیدی، اوورسیز انویسٹرز چیمبرکی جانب سے تجویز دی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال ملکی معیشت کے حجم میں صرف 34 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ ملکی معیشت کا حجم […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کےفیصلے […]
انقرہ (پی این آئی) مرحوم ایرانی صدر ابراھیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر میں سگنلز بھیجنے والا آلہ بند ہونے کا انکشاف سامنے آگیا ہے۔ ترکیہ کے ریسکیو گروپ کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر میں […]
ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔سعودی ولی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابرسلیم سواتی […]
گلگت (پی این آئی)گلگت بلستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما نے بغیر آکسیجن دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے والے دوسرے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلش فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی ٹونی کروس نے پروفیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ جرمن مڈفیلڈر ٹونی کروس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے جذباتی پیغام میں پروفیشنل فٹبال سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن پر حملے کی مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے حملے کی تحقیقات […]