سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ،نئی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے سبب دارالحکومت نئی دہلی […]

4جولائی کو قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان

لندن (پی این آئی) برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے 4جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کاکہنا ہے کہ انہوں نے آج بادشاہ چارلس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کنگ چارلس کو قبل از وقت […]

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ منسوخ کر دیا گیا

ہیڈنگلی (پی این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20میچ آج کھیلا جانا تھا،مسلسل بارش کے باعث ہیڈنگلی میں ہونیوالا میچ ٹاس […]

قومی بچت سکیموں کے شر ح منافع میں بھی ردوبدل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی بچت بینک کی طرف سے اپنی کئی سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی و بیشی کی گئی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق بینک کی طرف سے سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) کی شرح 10بنیادی پوائنٹس کم کرنے […]

جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی

لاہور ( پی این آئی) جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات کے مقدمات میں کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کی سینئر خاتون رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد […]

شاہ رخ خان کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی گرمی کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کرایا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کو جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے احمد آباد […]

ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف کیا مطالبہ کیا تھا؟سینیٹر طلال چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ ثاقب نثار نے مجھے پیغام بھیجا نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دو، پیغام بھیجا کہ بیان دو گے تو پارلیمنٹ جاؤ گے ورنہ جیل جاؤ گے۔ سینیٹ […]

9ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بند کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بیورو آف ریوینیو (ایف بی آر) کے ترجمان کے مطابق ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9 ہزار سے زیادہ سمز بندکردی گئی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ ٹیلی فون کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا […]

گندم کی قیمت مزید گر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) امسال گندم کی جو ناقدری ہوئی ، اس کی ماضی میں کم ہی مثال ملے گی اور اب کہا جا کرہا ہے کہ گندم کی قیمت مزید گر گئی ۔ حکومت کی طرف سے گندم نہ خریدنے پر کسان اپنی چھ […]

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل 2024ء منظور ہونے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کا مؤقف سامنے آگیا۔ علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ ہتک عزت بل سے متعلق پوچھا گیا نہ بتایا گیا، […]

نیب ترامیم کیس ، عمران خان نے چیف جسٹس سے ایک اور درخواست کردی

راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کے لیے درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کیلئے چیف جسٹس کو […]

close