مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

جدہ(پی این آئی) سعودی حکام نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل […]

وسیم اکرم کو اہم ذمہ داری مل گئی

کنبرا(پی این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ملٹی کلچرل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے مجموعی طور پر 54ایمبیسیڈرز مقرر کیے گئے ہیں جن میں بھارت کے روی شاستری، […]

واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں واٹس ایپ میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پہلے کمپنی کی جانب سے ایپ کے ڈیزائن […]

رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ افراد کیلئے اہم خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی) رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش کے استعمال پر پابندی اور سیکٹر میں اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین مشتاق احمد سکھیرا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ و کاؤنٹر فنانسنگ ٹیررازم اتھارٹی کو فعال کرنے […]

ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی

ویب ڈیسک(پی این آئی) ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر کا نیا نام) میں ایک اور تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ایکس میں پبلک لائیکس کے آپشن کو ختم کیا جا رہا ہے۔پبلک لائیکس سے مراد صارف کے پروفائل پیج […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 مئی کو ختم ہفتے میں 4.1 کروڑ ڈالر […]

روٹی کی قیمت مزید کم کردی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق کل سے ہوگا۔روٹی کی قیمت میں کمی سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر

لاہور (پی این آئی )ڈرائیونگ لائسنس ایشونس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 4 روز تک بند رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 23 مئی شام 5 بجے سے 27 مئی دوپہر 3 بجے […]

پرویز الٰہی اور شاہ محمود قریشی کی رہائی مائنس عمران خان فارمولا ہے؟ فواد چوہدری کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور ( پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اور سیاسی رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے اشارے کے بغیر پاکستان کی سیاست کی شطرنج پر چال چلی ہی نہیں جا سکتی اس کھیل کا بادشاہ عمران خان ہے۔ اپنے ایک […]

احسن اقبال کی وزارت بھی رانا ثنا اللہ کو سونپ دی گئی

لاہور (پی این آئی)حکومت نے رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم کے مشیر ہونے کے ساتھ ساتھ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافہ چارج بھی دیدیا گیا ۔ وفاقی کابینہ میں ردوبدل کردیا گیا، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی […]

عمران خان کی خواہشات پوری نہیں ہوسکیں، ن لیگی رہنما کا انکشاف

کراچی (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اگلے 5سال کا سیٹ اپ بن چکا ہے جسے پی ٹی آئی نے قبول کرلیا ہے،توہین عدالت میں پارلیمنٹرینز اور سیاستدان ہی کیوں آتے ہیں، آئین توڑنے والا کبھی توہین […]

close