اسلام آباد احتجاج فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا مؤقف سامنے آ گیا

پشاور (پی این آئی) بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان کریں گے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کی […]

لاک ڈاؤن اور احتجاج کے باعث پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں گزشتہ دنوں ہونے والے احتجاج اور لاک ڈاؤن کے بعد اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہوئیں جس سے حکومتی محصولات میں 160 ارب تک شارٹ فال ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سنگین لاک ڈاؤن اورملک بھر […]

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی اجلاس میں پاکستان اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا

دبئی(پی این آئی)چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ “جیو نیوز” کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے لیے ملتوی […]

اسلام آباد احتجاج سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسلام آباد میں مظاہرین پر ہونے والے تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمرایوب نے چیف جسٹس پاکستان سے اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد […]

بشریٰ بی بی کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی بڑی بہن روبینہ خان کا تہلکہ خیز بیان آ گیا

لاہور (پی این آئی) بشریٰ بی بی کے سیاسی کردار کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کی بڑی بہن روبینہ خان کا تہلکہ خیز بیان آ گیا۔ سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں روبینہ خان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی جیل […]

یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد ( پی این آئی) یورپ میں پی آئی اے پر عائد پابندی ختم، یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پر 4 سال سے عائد پابندی ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ائی اے نے بیان میں کہا کہ یورپی ائیر […]

پی ٹی آئی رہنما کا اسلام آباد میں کارکنوں کے قتل سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں قتل 12 کارکنوں کی مکمل تفصیل موجود ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص کا کہنا تھاکہ حکومت حقائق کو چھپانے کی کوشش […]

بڑی سیاسی جماعت کا پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو […]

کھلاڑیوں پر نئی پابندی لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل اور سی […]

بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی اور عمران خان سے متعلق کی گئی گفتگو میں کہا کہ […]

ڈالر کے پے درپے وار، روپے کی قدر مزید گر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 5 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4 پیسے […]

close