پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اتوار کو خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی نے عید الاضحیٰ کے بعد آئین کی بالادستی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 2 روزہ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد منصورہ میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں کورنگی سعودآباد تھانے کے ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس افسر کی شامت آگئی۔ وائرل ویڈیو میں پولیس اہلکار کو ایک دکان سے رقم دیئے بغیر ٹیشو پیپر لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس معاملے […]
جمیکا (پی این آئی) ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا […]
کوئٹہ(پی این آئی)وزیراعظم خوشحالی منصوبے کےتحت عوام میں مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگ ہزاروں مرغیاں لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ بلوچستان کے ضلع دُکی میں پیش آیا جہاں وزیر اعظم خوشحالی پروگرام کے تحت لوگوں میں مرغیاں تقسیم کی گئیں۔تاہم اس دوران لوگوں نے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔ کراچی بندرگاہ پر مسافر وین کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان سمندر میں جا گری۔رپورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر وین سمندر برد ہوگئی جبکہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو لوگوں سے چیٹ کے تجربے کو بدل دے گا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع قومی ادارہ صحت کے مطابق کانگو کیس 14 مئی کو چارسدہ کے علاقے پڑانگ سے رپورٹ ہوا تھا جہاں سے مریض کو پشاور کے خیبر ٹیچنگ لایا گیا جہاں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) اداکاراؤں سے متعلق دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیرت میں بھی مبتلا کر دیتی ہیں۔ حال ہی میں قتل کی گئی بھارتی اداکارہ لیلا خان سے متعلق خبر نے مداحوں کو […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہائی وے پر بنے ہوئے ہوٹل (ڈھابے) پر کھانا کھانے والے زائرین پر تیز رفتار ٹرک چڑھ گیا۔ 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔ چار زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پتھروں سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام میں چینی باشندوں پر حملہ تحریک طالبان پاکستان نے کیا، حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور یہ سارا آپریشن افغانستان سے آپریٹ کیا گیا۔ وفاقی […]