اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیرِاعظم شہباز شریف نے 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی ایک اور پیشکش کردی۔ حکومت نے سڑکیں چھوڑ کر ایوان میں آنے کی شرط لگادی ساتھ ہی مثبت اپوزیشن کرنے اور 2029 تک انتظار کرنے کا بھی کہہ دیا۔وفاقی وزیر احسن […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب بیکری مصنوعات کی قیمتیں بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملے پر وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی زیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پیپلز پارٹی نے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں، وفد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 سے 25 […]
راولپنڈی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے،آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت […]
جدہ (پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے بیرون ملک سے حج کے لئے آنے والے عازمین کے لیے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے آئے عازمین کو نسک (Nusk) کارڈ جاری کئے جائیں گے، […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اتوار کو خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی نے عید الاضحیٰ کے بعد آئین کی بالادستی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 2 روزہ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد منصورہ میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]
کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں کورنگی سعودآباد تھانے کے ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس افسر کی شامت آگئی۔ وائرل ویڈیو میں پولیس اہلکار کو ایک دکان سے رقم دیئے بغیر ٹیشو پیپر لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس معاملے […]
جمیکا (پی این آئی) ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا […]
کوئٹہ(پی این آئی)وزیراعظم خوشحالی منصوبے کےتحت عوام میں مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگ ہزاروں مرغیاں لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ بلوچستان کے ضلع دُکی میں پیش آیا جہاں وزیر اعظم خوشحالی پروگرام کے تحت لوگوں میں مرغیاں تقسیم کی گئیں۔تاہم اس دوران لوگوں نے […]