وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے علی امین گنڈا پور کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر […]

سیمنٹ سیکٹر سے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سیمنٹ سیکٹر سے اچھی خبر آگئی،آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ جولائی تا اپریل کے دوران سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں 65.35فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ دس ماہ میں 5.715ملین ٹن ایکسپورٹ کیاگیا۔ گزشتہ […]

حج پر جانے والے پاکستانی عازمین کے لئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عازمین حج کی روانگی کےلیےفلائٹ آپریشن نومئی سےنو جون تک جاری رہےگا۔پہلے روزگیارہ پروازوں کے ذریعےدو ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق پہلے پندرہ روز تک تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ایئرپورٹ […]

آئی ایم ایف سے معاہدہ امریکا نے پاکستان کی حمایت کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے معاہدہ کیا، معیشت کو مستحکم کرنے اور قرضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کے لیے پاکستان کی کوششوں اور اس میں […]

نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں، شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خان خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا، نیب جعلی مقدمات بناتا رہا ہے،جب تک نیب ہے ملک نہیں چلے گا، پہلے دن سے کہہ […]

دوران عدت نکاح کیس، بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کے حق میں ویڈیو بیانات جاری کر دیے

لاہور (پی این آئی) دوران عدت نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کے حق میں ویڈیو بیانات جاری کر دیئے۔ View this post on Instagram A post shared by Murtaza ali shah (@murtazaviews) اپنے جاری کردہ بیانات میں بشریٰ بی […]

گندم اسکینڈل میں نام لیا تو فارم 47کی کہانی کھول دوں گا، سابق نگران وزیراعظم کی ن لیگ کو دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم اسکینڈل پر تلخ کلامی ہوئی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نے ذرائع کےحوالے سے دعویٰ کیا ہے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی گزشتہ رات […]

حکومت نے سائبر کرائم کی روک تھام کیلئے نیا ادارہ بنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے علیحدہ کر کے نیا ادارہ بنا دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی […]

میرے بھائی کو نکالا نہیں بلکہ انہوں نے استعفیٰ دیا، شیر افضل مروت نے وجہ بھی بتا دی

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت نے اپنے بھائی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کرنے پراپنے موقف میں کہا ہے کہ میرے بھائی خالد لطیف مروت کو کابینہ سے فارغ نہیں […]

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے مذاکرات کیلئے بڑی شرط بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا، جیلوں میں قید ہمارے بےگناہ کارکنان کو رہا کیا جائے گا، بات چیت مخالفین […]

تحریک انصاف سے ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان کی جگہ ملک تیمور مسعود کو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقررکیا گیاہے۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے مطابق سیمابیہ طاہر نے زاتی وجوہات کی […]

close