شہریوں کیلئے خوشخبری، حکومت کا 5 لاکھ گھروں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان‎

سکھر(پی این آئی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ5 لاکھ سولر سسٹم بھی اسی سال غریب عوام میں تقسیم کریں گے۔ سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری […]

بھارتی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند ہوگئی

لاہور(پی این آئی)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے، دونوں حکومتوں کی اجازت درکار ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی نے گفتگو کرتے […]

گورنر پنجاب نے بلاول بھٹو کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

اٹک (پی این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ سال دو سال میں بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چار سڑکیں اور فنڈز کے لیے منتیں کرنے کا عادی […]

ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور (پی این آئی) ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف یوٹیلیٹی سٹورز یونین نے آج 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے دن 2 بجے احتجاج ہوگا، ملک بھر کے پریس کلبز کے […]

ایک اور بڑا حادثہ

اسلام آباد(پی این آئی)لیہ کوٹ ادو روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوٹ ادو روڈ پر عزیز فارم کے قریب کنکریٹ سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ٹرک کے ساتھ ٹکرا کر الٹ گئی۔ریسکیو […]

سیاسی جماعتوں میں رابطے، چوہدری شجاعت نے کمیٹی قائم کر دی‎

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کیلئے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ ق لیگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیاسی جماعتوں میں رابطوں کیلئے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی بنائی گئی ہے جس کے […]

چیمپئینز ٹرافی سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار‎

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ پریکٹس کے دوران بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر رشبھ پنت کے پٹھے میں کھنچاؤ کا شکار ہوگئے۔رشبھ پنت کی بھارتی فزیو نے میڈیکل چیک اپ کیا اور ٹیم […]

ٹرمپ نے ڈونلڈ لو کی جگہ کس کو معاون خصوصی مقرر کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں تنقیدی خیالات رکھنے والے بھارتی نژاد اسکالر ایس پال کپور کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر خارجہ نامزد کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

حکومت کے مذاکرات میں پہل نہ کرنے کے فیصلہ پر پی ٹی آئی نے رد عمل دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے مذاکرات میں پہل نہ کرنے کے فیصلہ پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینئررہنماسینیٹر علی ظفر نےسماء سےخصوصی گفتگو میں کہا اگر حکومت کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں تو پھر ہمیں بھی نہیں،خرابیوں پر […]

close