مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے ، وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اچھی خبر سنا دی

گلگت(پی این آئی ) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہو گی،سڑکوں کی بہتری سے علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے،گلگت بلتستان میں موٹروے پولیس تعینات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وفاقی […]

عیدالاضحی کب منائی جائیگی؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

قاہرہ(پی این آئی)ماہرین فلکیات نے عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر طہ رابح نے کہا ہے کہ رواں ہجری سال 1445 میں ذوالقعدہ کے […]

صحت کے شعبے میں پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلا م آباد (پی این آئی)شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس اعزاز کے تحت پاکستانی ڈاکٹر شہزاد بیگ کو 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024 کی […]

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حلف اٹھاتے ہی بڑا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی سیاسی قیادت کے پاس خود چل کر جانے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم چاہتے […]

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی کا اپنی گاڑی سستی کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ میں بے پناہ اضافہ ہوا جس نے سیلز کو شدید متاثر کیا تاہم اب کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کمی کا سلسلہ چل نکلا ہے ، مشہور کمپنی چنگان موٹرز […]

گندم سکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ کو بھی بلالیا

اسلام آباد (پی این آئی)گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو بھی کل طلب کرلیا ہے۔ جیو نیوز کا ذرائع کے مطابق بتانا ہے کہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ […]

سی ٹی ڈی کی تیز رفتار گاڑی نے والدین کے اکلوتے بیٹے کو کچل ڈالا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کے تیز رفتار ڈالے نے والدین کے اکلوتے بیٹے کو کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پوری میں سی ٹی ڈی کے تیز رفتار ڈالے (گاڑی) کی ٹکر […]

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈنٹٹی، سٹیزن شپ، کسٹمزاینڈ پورٹ سکیورٹی سے ایمریٹس آئی ڈی کارڈ حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس کارڈ کے حامل پاکستانی متحدہ عرب امارات میں کئی حکومتی سروسز حاصل کر سکتے […]

لاہوریوں کیلئے خوشخبری ، فری وائی فائی سروس بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی […]

close