راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے شدید گرمی کے پیش نظر عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کو سہولیات فراہم کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان ، بشریٰ بی بی اور سائفر کیس میں قید شاہ محمود قریشی کو بھی روم […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت اور بنگلہ دیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2024-25 کا بجٹ آئندہ ماہ پیش کیا جائے گا جبکہ بجٹ سے قبل اسکولز میں زیر […]
کراچی (پی این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے نیب قوانین میں کی جانے والی چند ترامیم کو نامناسب قرار دے دیا. کراچی جاری بیان میں ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ نیب کو کسی بھی ملزم کو 14 روز تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ 24 نیوز کے مطابق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نواز شریف کے بیان پر تبصرہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) واٹس ایپ کے بیٹا (bata) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔ واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس […]
پشاور(پی این آئی) ورسک روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کے مطابق ویڈیو میں موجود دونوں اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر کا کہنا ہے کہ ایس […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ 35 گول کرنےکا ریکارڈ اپنے نام درج کروا لیا۔ سعودی پرو لیگ میں الاتحاد کے خلاف میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے پہلے ہاف کے آخری لمحات میں گول بنایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے ایف ایٹ کے گھر پر چھاپا مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران تنویرالیاس گھر پر نہیں ملے تاہم تنویر الیاس کے تین ساتھیوں کو حراست میں لے لیا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اداکار گروچرن سنگھ نے اپنے لاپتہ ہونے اور پھر واپس آنے پر بات چیت کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ اس معاملے میں صحیح وقت آنے پر بات کروں گا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے گروچرن سنگھ […]
کراچی(پی این آئی) رہنما تحریک انصاف اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے خلاف نہیں افراد کے خلاف ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مملکت کا کہنا تھا کہ کل افسوس ہوا کہ ہمارا […]