یوٹیوب صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہونے والا ہے۔ جی ہاں یوٹیوب کی جانب سے موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے پلے ایبل گیمز پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔ان گیمز […]

اسکولز کے بچوں کو فری ناشتہ دینے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اسکولوں میں بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹسوری کا کہنا ہے کہ اب کوئی بچہ بھوکا اسکول نہیں جائے گا اور اس پروگرام کو سندھ […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو کرنسی نوٹوں پر موجود غلطیاں درست کرنے کا حکم

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو کرنسی نوٹوں پر موجود غلطیاں درست کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محقق ادیب شہزاد فیضی کی جانب سے پاکستان کے کرنسی نوٹوں پر املاء اور گرامر کی 6 غلطیوں کی نشاندہی […]

تنخواہوں میں اضافہ، سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

پشاور (پی این آئی )سرکاری ملازمین کے احتجاج پر خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کردیا۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم نے کہا کہ وفاقی حکومت تنخواہوں میں جتنا اضافہ کرتی ہے اس مناسبت سے […]

چارپائی چوری کیس، فواد چوہدری سے متعلق عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی چارپائی چوری کے مقدمہ میں ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سیاسی […]

سرکاری اداروں پر بھی اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) کے الیکٹرک کی جانب سے سرکاری اداروں پر اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے بدھ کو کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے دوران کیا۔ ناصر […]

عدالت میں وکلا کے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد خاورمانیکا کا پہلا بیان آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ ہمیں اس چھپے ہوئے نکاح کا نہیں پتہ تھا،عدالت سے نکلا تو گالیاں دی گئیں اور اسی دوران حملہ ہو گیا،میری تربیت ایسی نہیں کہ میں […]

ججز کو کالی بھیڑیں کہنے پر وزیراعظم نے معافی نہ مانگی تو نا اہل ہوجائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ججز کو کالی بھیڑیں کہنے پر وزیراعظم نے معافی مانگ لی تو ٹھیک ہے ورنہ نا اہل ہو جائیں گے،عدالتیں اس اقدام کو نظر انداز نہیں کر سکتیں انہوں […]

خاورمانیکا پر حملہ کرنیوالے وکلا کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، پی ٹی آئی کاتشدد کرنیوالے وکلا کا لائسنس معطل کرنے کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ احاطہ عدالت میں خاور مانیکا پر حملہ کرنیوالے وکلاء کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جن وکلا […]

5.6شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز گئیں

ڈھاکہ(پی این آئی)میانمار اور بھارت کے سرحدی علاقے جبکہ بنگلہ دیش کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز ( جی ایف زیڈ ) نے بتایا کہ بدھ کو میانمار اور ہندوستان کے سرحدی علاقے […]

close