معروف بھارتی کلاسیکل گلوکار چل بسے

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارت کے معروف کلاسیکل گلوکار اور موسیقار استاد راشد علی خان کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق استاد راشد علی خان کینسر کی طویل جنگ لڑنے کے بعد منگل کو زندگی کی بازی ہار گئے، ان […]

پاکستانی معروف ڈائریکٹر نے اسلام قبول کر لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی معروف فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کے گانے کے ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کر لیا۔ پاکستانی معروف ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے عمرہ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہےسوشل میڈیا پر گردش […]

نان اور روٹی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا کر رکھ دی ہیں ، اب ایک اور پریشان کن خبر یہ ہے کہ روٹی اور نان کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی) ملک کی نازک معاشی صورتحال کے باعث کاروبار ٹھنڈے پڑے ہیں اور کار ساز کمپنیاں بھی اس کی متاثر ہیں جس کے پیش نظر گاڑیوں کی فروخت کو بڑھانے کیلئےکسٹمررز کو متوجہ کرنےکیلئے پر کشش آفرز متعارف کروا دی گئیں ہیں […]

سال2023 انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم ترین سال قرار دیدیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی ) یورپی یونین کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ماضی کی نسبت درجہ حرارت میں بڑے اضافے کے ساتھ دنیا کی ایک لاکھ سالہ تاریخ کا گرم ترین سال تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کوپرنیکس کلائمیٹ چینج […]

بیروزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا شاندار اقدام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور سیاحت کے فروغ کے لیے 10 ہزار افراد کو ٹوور گائیڈ کورس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری سیاحت پنجاب راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے پنجاب میں چار سو سے […]

اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ اب50 کی بجائے کتنے نمبرکا ہوگا؟تبدیلی کردی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹر ک کی اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے ہیں۔   ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2024-2026 سیشن سے مطالعہ پاکستان اوراسلامیات کے نمبر 50، 50 سے بڑھ کر 100 ،100 ہوجائیں […]

سائنسدانوں نے الیکٹرانک زبان تیار کرلی، یہ کام کس طرح کرے گی؟ دلچسپ معلومات

سیئول (پی این آئی) جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے سائنسی دنیا ایک اور اہم پیش رفت کرلی ہے جس میں انہوں نے انسانی زبان سے مماثل الیکٹرانک زبان تیار کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائگو گیونگ بک انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے […]

نئےکورونا ویریئنٹ کا ممکنہ خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا

کراچی (پی این آئی) کورونا کے نئے ویریئنٹ کےکیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا […]

وبائی بیماریوں سے کیسے بچا جائے؟جدید تحقیق سامنے آگئی

کیلیفورنیا (پی این آئی) ویسے تو کم چکنی غذاؤں کی کھپت وزن کم کرنے سمیت صحت کے لیے متعدد فوائد رکھتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چکنی غذاؤں کی کم کھپت کووڈ-19 جیسی وبائی بیماریوں کے خلاف بچنے میں مدد […]

شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو بڑا سرپرائز دیدیا

ممبئی( پی این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے پچھلا برس کامیابیوں اور کامرانیوں کا برس رہا اور ان کی تین فلمیں پٹھان، جوان اور ڈنکی نے باکس آفس پر بہترین بزنس کیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار اب ایک منفرد کردار […]