کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی عائدکردی گئی

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کی سکینڈل کوئن اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی فلم” ایمرجنسی” کی ریلیز پر بنگلہ دیش میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں فلم کی نمائش روکنے کا فیصلہ بھارت […]

ٹرانسپورٹرز نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

کراچی(پی این آئی)آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے حکومت کو ہائی ویز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے تحفظات 72 گھنٹے […]

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو کتنے سال قید ہو سکتی ہے؟

لاہور (پی این آئی )سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیاہے کہ 22 جنوری کو حکومت کا اسکینڈل آنیوالا ہے ،نہیں رکاتوحکومت جیل بھی جائیگی ، مذاکرات کے نتیجے میں پی ٹی آئی کیلیے خوشخبریاں نظر نہیں آرہیں جبکہ عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس […]

یوم تشکر منانے کا اعلان

لاہور ( پی این آئی) غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعد جماعت اسلامی نے کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل […]

26ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی،سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ جسٹس عقیل عباسی سندھ ہائی کورٹ میں اس کیس کا […]

قومی ایئر لائن کی بیرون ملک ہنگامی لینڈنگ

ریاض (پی این آئی)قومی ایئر لائن کی سعودی عرب سے لاہور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث دمام میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ روز نامہ امت نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شیڈولڈ پرواز پی کے 244 دمام سے لاہور کے […]

روز روز شوکاز نوٹسز ۔۔ نکالنا ہے تو نکال دیں ، شیر افضل مروت پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں روزانہ کے شوکاز نوٹسز سے بہت تنگ آگیا ہوں، بانی نے نکالنا ہے تو بےشک نکال دیں میں نے کوئی گناہ نہیں کیا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ […]

نیو گوادر ائیرپورٹ سے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

گوادر (پی این آئی) نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پروازوں کے باقاعدہ آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان ، ابتدائی طور پر قومی ائیرلائن فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 20 جنوری سے […]

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات، بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہو گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سہولت کاری میں حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ […]

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کی خبروں پر بمراہ نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنے مکمل بیڈ ریسٹ پر جانے اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہونے کی تمام خبروں کو مسترد کردیا۔ بدھ 15 جنوری کو بھارتی میڈیا پر کئی شہ سرخیاں دیکھی گئیں جن میں […]

close