اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے23 اور 24 مارچ کی درمیانی رات اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی۔ جلسے کی درخواست پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدرعامرمسعود مغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی جس میں جلسے کے لیے تین […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل سے اتحاد درست فیصلہ تھا اور ہم فیصلے پر قائم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی […]
لاہور (پی این آئی)ڈاکٹر حفیظ پاشا نے پاکستان اس وقت معاشی مسائل میں پھنس چکا،ہمارے پاس اب گنجائش نہیں ہے، ہمارے بانڈز منفی میں جا رہے ہیں، ہمیں 22 ارب ڈالر سالانہ کا انتظام کرنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر […]
لاہور(پی این آئی) ارفع کریم فائونڈیشن نے مستحق طالب علموں کے لیے سکالرشپ پروگرام جاری کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ارفع کریم فائونڈیشن کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک اور صغریٰ بیگم سنٹر فار ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ کے اشتراک […]
اسلام آباد (پی این آئی)میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی لگا دی شہریوں کو زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا ، نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ بور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، ماہرین فلکیات کی رواں سال ملک میں رمضان المبارک 30 ایام کا ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات نے اس سال پاکستان میں عیدالفطر 11 اپریل بروز جمعرات […]
خان پور (پی این آئی)خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق ہوگئے۔ خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں جماعت اسلامی […]
امبیدکر نگر (پی این آئی)بھارت میں کار پر ہیلی کاپٹر کے پنکھے لگا کر ہیلی کاپٹر تیار کرنے والے دونوں بھائیوں کو پولیس نے روک دیا، جبکہ گاڑی والے اس ہیلی کاپٹرکو بھی ضبط کر لیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے امبیڈکر نگر میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر پنجاب اور اسلام آباد میں 32 مقدمات درج ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کو مقدمات کی تفصیل فراہم کردی گئی۔ اسلام آباد ہائئیکورٹ میں فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی دائر درخواست […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انسٹا گرام میں ایک دلچسپ فیچر ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹ کو ماضی کی تاریخوں میں پوسٹ کر سکیں گے۔یہ فیچر فی الحال بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔ایک رپورٹ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے ساڑھے 8 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا ہے اور ساتھ ہی صوبے میں صحت کارڈ کے لیے 5 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی طرف […]