پی ٹی آئی ترجمان رئوف حسن نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سمجھتے کہ ہیں قاضی فائزعیسی جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔ن جی ٹی وی پوگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ٹی آئی نے8جون کو اسلام آباد کی بجائے کہاں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پی ٹی آئی قیادت کا […]

رئیل سٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر غور شروع، اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے رئیل سٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے،جائیدادبیچنے ،خریدنے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ کسی بھی عرصے سے قطع نظر گین ٹیکس لینے پر غور کیاجارہا ہے، ذاتی غیر منقولہ جائیداد […]

وزیراعلیٰ دوبارہ جیل منتقل

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیا۔ یاد رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کو انتخابی مہم […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا تاہم کچھ علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مری، گلیات، راولپنڈی […]

حکومت کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ جے یو آئی نے اٹل فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ نہ بننا اور حمایت نہ کرنا اٹل فیصلہ ہے، موجودہ حکومت مستعفی ہو اور ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، ہم ملک میں نئے انتخابات چاہتے […]

یورپی کمیشن نے پی آئی اے کی پروازوں پرعائد پابندی اٹھا نے کا فیصلہ موخر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)یورپی کمیشن نے قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ موخرکردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ای یو کمیشن کے بتائے گئے اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے پابندی میں […]

کویت کا نیا ولی عہد کون ہوگا؟اعلان کر دیا گیا

کویت سٹی (پی این آئی) کویت کے امیر نے الشیخ صباح خالد الحمد المبارک الصباح کو مملکت کا نیاولی عہد مقرر کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امیرِ کویت الشیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے 71 سالہ شیخ صباح الخالد الصباح کو ولی عہد مقرر […]

عمران خان کی بغیر این آر او رہائی کادعویٰ کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بغیر این آر او کے رہا ہوں گے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کے طیارے میں آگ لگ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلو چستان کا طیارہ مبینہ طور پر کوئٹہ سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سنیچر کو وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد آرہے تھے جب طیارے کے ایک انجن میں […]

پی ٹی آئی رہنما کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی ،انہیں علا ج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناسازہوگئی ،انہیں جیل سے […]

close