سعودی عرب کا ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے شاندار اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ کپتان بابراعظم نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بحیثیت کپتان وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے ہیں اب وہ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں۔ بابراعظم نے پی سی بی پوڈکاسٹ کے خصوصی انٹرویو […]

کتنی لڑکیاں اب تک شادی کی پیشکش کر چکی ہیں؟چاہت فتح علی خان کا حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شادی سے قبل سات معاشقے کیے لیکن تمام ناکام ہوئے اور اب انہیں 28 خواتین شادی کی پیش کش کر چکی ہیں۔ چاہت فتح علی خان نے حال […]

میں اپنی اوقات جان گیا ہوں، گلوکار علی ظفر بھی چاہت فتح علی خان کے معترف

کراچی (پی این آئی) معروف گلوکار علی ظفر نے سوشل میڈیا اسٹار کاشف رانا عرف چاہت فتح علی خان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا۔ ان دنوں نہ صرف پاکستانی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ […]

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے قومی ایجنڈا پیش کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دو روز بعد قوم کے سامنے قومی ایجنڈا پیش کریں گے۔ جاری ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ٹیکس آمدن کا 87 فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا […]

صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر انٹری، ایک دن میں ہی کتنے لاکھ افراد نےفالو کر لیا؟

واشنگٹن(پی این آئی)ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک اکائونٹ بنالیا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہد صدارت کے دوران پابندی لگانے کی کوشش کی تھی۔مگر اب امریکی صدارتی انتخابات سے چند ماہ قبل ڈونلڈ […]

آج کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوصمیں تیز آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک بھر کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہدا کے بچوں کیلئے بڑا اعلان

پشاور( پی این آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سابق خاصہ دارفورس کے شہدا کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کااعلان کیا ہے ۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ضم اضلاع کے عوام کے ساتھ […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور ( پی این آئی ) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا اچھا عمل نہیں ہوگا۔ اتوار کو سابق صدر عارف علوی نے لاہور کا دورہ کیا اور وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 […]

close