بڑی صنعتوں کی پیداوار میں پریشان کن حد تک کمی‎

لاہور (پی این آئی) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں منفی 4 فیصد کمی ہو جانے کا انکشاف، معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی، صنعتوں کا پہیہ رک گیا، رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی پیدوار مسلسل منفی رہی۔ تفصیلات کے […]

دہشگردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)لوئر کرم میں دہشگردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے متاثرین کیلئے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹل ڈگری کالج، […]

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا، حکومت کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ ریفرنس میں سنائی گئی سزا میرٹ اور قانون کے مطابق ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا القادر کیس میں مذہب کارڈ […]

پی آئی اے نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے لیے دیے گئے اشتہار پر معذرت کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان انٹریشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔حکومت نے آئی ایم ایف کی […]

190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا پر عمران خان کا بیان بھی سامنے آ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کے بعد کمرہ عدالت میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی […]

روہت شرما کی پاکستان آمدکے معاملے پربھارتی بورڈ کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کپتان روہت شرما کی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کے لیے پاکستان آمد کے معاملے پر سیکرٹری بھارتی بورڈ دیواجیت سائیکیا کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نومنتخب سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے بھارتی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ […]

سرخ رنگ کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے 30 سال بعد کھانے کی اشیا، بیکری، مشروبات ، ادویات میں سرخ رنگ ڈائی نمبر 3 کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔ یادرہے سائنس دانوں کی جانب سے انسانوں اورجانوروں میں سرخ رنگ کے […]

سیف علی خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سیف علی خان کی سرجری کردی گئی اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے جبکہ ممبئی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کی شناخت بھی کر لی ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری کے چھوٹے نواب، معروف اداکار سیف علی […]

پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر رانا ثنا اللہ کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، ان کا کوئی جواب بنتا ہی نہیں، ان کے پاس پراپیگنڈے کے علاوہ اور کچھ […]

close