عمران خان کی جیل سے رہائی کیسے ممکن ہوگی؟ اعتزاز احسن نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور ( پی این آئی ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراز احسن نے کہا کہ بانی […]

عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، شیر افضل مروت کا دبنگ اعلان

دبئی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، میں کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا،میر ے دل سے اپنے قائد عمران خان کی محبت کو کم نہیں کیا جاسکتا۔ […]

ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر بڑی پابندی عائد

لاہور(پی این آئی) 5جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والے مالکان کو بھاری […]

سجل علی کاشادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کا شادی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، یاد رہے کہ سجل علی سال 2020 میں اداکار احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں تھیں جبکہ دونوں کے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل معروف بھارتی کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش […]

سعودی عرب کا ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے شاندار اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ کپتان بابراعظم نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بحیثیت کپتان وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے ہیں اب وہ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں۔ بابراعظم نے پی سی بی پوڈکاسٹ کے خصوصی انٹرویو […]

کتنی لڑکیاں اب تک شادی کی پیشکش کر چکی ہیں؟چاہت فتح علی خان کا حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شادی سے قبل سات معاشقے کیے لیکن تمام ناکام ہوئے اور اب انہیں 28 خواتین شادی کی پیش کش کر چکی ہیں۔ چاہت فتح علی خان نے حال […]

میں اپنی اوقات جان گیا ہوں، گلوکار علی ظفر بھی چاہت فتح علی خان کے معترف

کراچی (پی این آئی) معروف گلوکار علی ظفر نے سوشل میڈیا اسٹار کاشف رانا عرف چاہت فتح علی خان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا۔ ان دنوں نہ صرف پاکستانی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ […]

close