بالآخر شوگر کا علاج دریافت کر لیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر چین میں سائنسدانوں […]

ریلوے پراپرٹی، کتنے ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈپارٹمنٹ میں ساڑھے 12 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلوے کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ریلوے کی 13 لاکھ 50 ہزار 312 کنال اراضی ہے، 3 ارب […]

یوٹیوب نے کن صارفین کے خلاف مہم تیز کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والے سافٹ وئیرز کے خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کر دیا ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں صارفین متاثر ہو سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے صارفین کی جانب سے بتایا گیا […]

موجودہ حکومت کتنے سال پورے کرے گی؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیلنجز کے بغیر اقتدار نہیں ملتا، حکومت 5 سال پورے کریگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیلنجز ہمیشہ ہوتے ہیں، محنت سے چیلنجز پر قابو پائیں گے۔انہوں […]

ایک اور گرلز سکول جلا دیا گیا

پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان میں ایک اور طالبات کے اسکول کو جلا کر علم کی شمع بجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں گرلز اسکول کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق آگ سے […]

سینئر ن لیگی رہنما نے نیب قانون میں ترمیم کی ڈٹ کر مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مخالفت کردی۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ 14 روز کا جسمانی ریمانڈ 40 روز کرنے کا قانون افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کالے […]

گھی کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ایک کلو گھی 18 روپے سستا کردیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق منگل 28 مئی سے ہوگا، سبسڈی والے گھی کی نئی قیمت 375 روپے فی کلو ہوگی جبکہ […]

معروف اداکار کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی اداکار جونی ویکٹر کو ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق لاس اینجلس میں ڈکیتوں کی جانب سے اداکار کی گاڑی سے کچھ حصہ چوری کرنے کی کوشش کی […]

پی ٹی آئی کےدو بڑے رہنماوں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائدکر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے 2 اراکین قومی اسمبلی کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل […]

واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی)فیس بک اور انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں صارفین اپنی زندگی کے لمحات کو شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹیٹس 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہو جاتے ہیں۔فروری 2023 میں میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ سروس […]

جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کےکئی افراد جاں بحق ہوگئے، افسوسناک خبر

لاہور(پی این آئی)شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل الپوری کے علاقے پاگوڑی میں پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث جیپ کھائی میں جاگری۔حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع […]

close