سونے کے خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپےہوگئی۔ایسوسی […]

پاکستان کی معروف اداکارہ کویو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی (پی این آئی) پاکستانی معروف اداکارہ عائزہ خان بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ عائزہ خان نے گولڈن ویزہ حاصل کرنے کی یاد گار تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرجاری کی جس کے […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی

ویب ڈیسک (پی این آئی) واٹس ایپ میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو ویڈیو پلے بیک میں مددگار ثابت ہوگا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں نئے ویڈیو پلے بیک کنٹرولز کا اضافہ کیا گیا ہے۔یہ نیا فیچر آئی او […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

لیگی ایم پی اے کو سب انسپکٹرسے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں رکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے ٹرینی سب انسپکٹرسے گاڑی روکنے پر بدتمیزی کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیا اور سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے نوجوان […]

بیرسٹر گوہرنے چیف جسٹس سےبڑی درخواست کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست ہے ہمارے بھی کیسز اٹھالیں، ہمارے بہت سارے ایشوز پڑے ہیں،عدلیہ انصاف کرے۔ منگل کے روز میڈیا […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمی کاردار کوبڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد لیگی اراکین اسمبلی عظمیٰ کاردار اور ملک وحید پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عظمی کاردار کی جیولری چوری کے معاملے پر […]

رواں سال سب سے زیادہ ٹیکس کس نے ادا کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے ٹاپ 66 ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمد کنندگان کی معلومات سامنے آگئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی، پاکستان ٹوبیکو کمپنی، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی […]

ایران گیس منصوبے سے متعلق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران سے گیس خریداری کیلئے ایسی راہ ڈھونڈیں گے کہ پابندیاں نہ لگ سکیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں کون ملوث؟

لاہور (پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بعض غیرملکی عناصر پاکستان میں دہشتگردی کو فروغ دینے میں ملوث ہیں، پاکستان اور اسٹریٹجک اتحادیوں بالخصوص چین کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی شعوری کوشش کی جارہی ہے ،بشام میں تازہ ترین واقعے […]