کراچی ( پی این آئی) قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے سعودی عرب کی مختلف پروازوں پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے سعودی عرب جانے والے […]
برلن(پی این آئی) لیبر کی شدید قلت کے پیش نظر جرمن حکومت نے جاب آفر کے بغیر غیرملکیوں کو جرمنی آنے کی پیشکش کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق جرمن حکومت کی طرف سے ’اپرچونٹی کارڈ‘ (Opportunity Card)متعارف کرایا گیا ہے، جو یکم جون […]
لاہور(پی این آئی)وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کہتے ہیں وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آرہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، 14اگست کو کسان کارڈ کاافتتاح ہوگا۔ پنجاب حکومت نے 12 جون کو ٹیکس […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی (نظریاتی) اختر اقبال ڈار نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ”ایکس“ اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو اپ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سائفر کیس میں بریت کا فیصلہ آنے کے بعد بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنوں نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کی رہائی کیلئے ہر حد تک جائیں گی۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نج کاری کے معاملے پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے اہم ہدایت دے دی۔ وزیر نج کاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نج کاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آیا ہے۔اعلامیے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق حادثہ کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک کوئلے کی […]
نیویارک (پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے امریکہ پہنچ چکی ہے اور اس موقع پرکھلاڑیوں کی ٹریننگ سیشن کے دوران بنائی گئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں کپتان بابراعظم اپنے ٹیم کے کھلاڑی اعظم خان کو مبینہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے جبکہ سندھ میں کنڑ آٹھ کنویں پر جدید پمپس کی تنصیب سے تیل و گیس کی پیدوار بحال ہوگئی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چاندنہ سیون کنویں سے تیل و گیس […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)مہنگائی سے متعلق ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انوکھا انکشاف، وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ مئی میں بجلی سستی ہونے کا دعوٰی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق […]
ممبئی(پی این آئی)بھارت میں ایک لڑکا کرکٹ کھیلتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مقامی گرونڈ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جب کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ کرکٹ میچ کے دوران […]