اسلام آباد(پی این آئی)کرپشن کے دیمک نے ایک اور ادارے کو چاٹ لیا۔ وزیراعظم نے پی ڈبلیو ڈی یعنی پاکستان پبلک ورکس کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ بدعنوانی، نالائقی اور نااہلی کسی صورت برداشت نہیں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کی تشریح اس کی روح کے مطابق کرنا چاہتی ہے، ہمیں امید ہے 25 جون کو ہمیں یہ مخصوص نشستیں مل جائیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر […]
مظفر آباد(پی این آئی)مظفر آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی، عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں، 30 سالوں میں صرف پاکستان تحریک انصاف ہی حقیقی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی، باقی جماعتیں ضرورت […]
اسلام آباد(پی این آئی) مالی سال 2024-25ء میں پنشن پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویزختم کر دی گئی۔ بزنس ریکارڈز کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان گزشتہ روز ورچوئل مذاکرات ہوئے، جن میں کاروباری اور تنخواہ دار طبقے پر یکساں ٹیکس […]
لاہور(پی این آئی) ہوشربا مہنگائی کے اس دور میں پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈا سی جی 125کی قیمت بھی بڑھتی ہوئی 2لاکھ 34ہزار 900روپے تک جا پہنچی ہے اور عام آدمی کی یہ سواری عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ بہرحال بینک […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون کے دوران شدید بارشیں ہونگی جس کے باعث ملک بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق رواں سال مون سون […]
لاہور (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون […]
اسلام آباد(پی این آئی)ذی الحج کا چاند دیکھنے کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جمعہ کومحکمہ موسمیات کراچی آفس ہوگا، اجلاس کی صدارت چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اجلاس میں سپارکو، […]
کراچی ( پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے عدت میں نکاح کیس میں بھی عمران خان بری ہوگئے تو القادر ٹرسٹ کیس میں پھنس جائیں گے، عمران خان کا فی الحال باہرآنا مشکل نظر آتا […]
اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے جون کے مہینے کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لئے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے اضافہ کیا ہے۔ نیپراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]