پاکستان نے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان نے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے، فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید نیوی گیشن […]

آن لائن ای ڈومیسائل بنوانا شہریوں کیلئے درد سر بن گیا

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں آن لائن ای ڈومیسائل بنوانے میں طالب علموں اور خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ داخلہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے 21 مارچ سے ای ڈومیسائل بنانے کیلئے جاری کردہ پالیسی کے تحت اپنے […]

نان فائلرز کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کے بجٹ میں درآمدی گاڑیوں اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز ہے جب کہ ایپ […]

گوگل میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)2023 میں گوگل نے کہا تھا کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سرچ کا مستقبل ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔گوگل نےسالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اے […]

میٹا کا فیس بک ورک پلیس کو بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پی این آئی) میٹا کی جانب سے ورک پلیس نامی فیس بک کے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارم کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیس بک ورک پلیس کو مائیکرو سافٹ ٹیمز اور سلیک جیسے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارمز کے مقابلے پر متعارف […]

والی بال کے میدان سے اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے سینٹرل ایشیئن والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل 4میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔کرغزستان کیخلاف پاکستان […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سےصحافی جاں بحق، افسوسناک خبر

مظفر گڑھ ( پی این آئی )مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس پر فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح افراد نے صحافی اشفاق احمد سیال کو روک کر فائرنگ کی۔ صحافی اشفاق احمد سیال کو زخمی حالت میں […]

سعودی حکومت نے مسافروں کیلئے شاندار اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی) سعودی ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی نے بری، بحری اور فضائی راستوں سے اپنے ملک واپس لوٹنے والے مسافروں کو ڈیوٹی فری شاپس کے ذریعے تین ہزار ریال کی مالیت کا سامان بغیر کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس کے خریدنے کی رعایت دے دی […]

ہڑتال کا اعلان

کراچی(پی این آئی) محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے عدم تعاون کی وجہ سے کراچی بندرگاہ پر درآمدی لکڑی کے سیکڑوں کنٹینرز کی 2 ماہ سے کلیئرنس نہ ہوسکی۔ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے عدم تعاون کے خلاف آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور کراچی ٹمبر مرچنٹس […]

تحریک انصاف نے حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تین شرائط بتا دیں

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء، رکن اسمبلی زین قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہماری 3 شرائط تسلیم کرے ہم ہر سیاسی قوت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، جیلوں میں قید لوگوں کو رہا کیا جائے، 9مئی واقعے اور 8 فروری […]

close