ہنڈاسی ڈی 70کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں موٹرسائیکل مارکیٹ میں دن بدن جدت آتی جارہی ہے۔ لیکن ہنڈا 70 کے ڈیزائن میں 90 کی دہائی سے کوئی واضح تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔اس کے باوجود موٹرسائیکل مارکیٹ کا 40 فیصد شیئر ہنڈا کے پاس ہے۔ ماہرین […]

پی ٹی آئی نے ایک اور اہم جماعت کیساتھ اتحاد کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے جمیعت علماء اسلام پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی راہنما شجاع الملک کی سربراہی میں وفد کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے ملاقات ہوئی، جس میں […]

خاتون پی ٹی آئی کارکن رہائی کے بعد پھر گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی ایکٹویسٹ صنم جاوید کو ضمانت کے بعد ایک بار پھر سے گرفتار کرلیا گیا۔ بدھ کو صنم جاوید کو گوجرانوالہ پولیس نے سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس حکام کے […]

پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات حسن رؤف کا متنازعہ ٹویٹ پر ایف آئی اے کے ایکشن پر کہنا ہے کہ کل خان صاحب کے پاس جارہا ہوں، سوشل میڈیا کو مینیج کرنے کیلئے پالیسی مرتب کریں گے۔ ایف آئی اے میں […]

سولر پر ٹیکس لگانے کی خبروں پر وزیر مملکت کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت برائے خزانہ محصولات اور بجلی علی پرویز ملک کا کہنا ہے حکومت پاکستان متبادل انرجی کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں […]

عید سے قبل پاکستان ریلوے کا مسافروں کیلئے شاندار اعلان

کراچی ( پی این آئی) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق عیدالاضحیٰ پر کراچی سے 2 جب کہ ایک عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے چلائی جائے گی، پہلی […]

عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

کراچی(پی این آئی) ماہر فلکیات نے عید الاضحی 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ ماہر فلکیات کے مطابق ذی الحجہ کا چاند 7 جون بروز جمعہ 29 ذی القعدہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، 7 جون کو غروب […]

ججز کیخلاف ریفرنس، فیصل واوڈا کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ جب میں سمجھوں گا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر ہونا چاہیے تو میں کروں گا، ہر چیز ایک ہی دن تو نہیں ہوجائے گی نا، […]

سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے. آئندہ مال سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز زیر غور ہے، جس کے تحت جہاں گریڈ ایک سے 22 گریڈ کے […]

شہباز شریف کو ہٹایا گیا تو۔۔۔ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانا خطرناک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے پارٹی صدر بننے سے شہبازشریف پر عدم اعتماد کا تاثر پیدا ہوا، […]

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہرکا سلسلہ جاری ہے،خطہ پوٹھوہار،بالائی پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے،اس کے علاوہ اسلام آباد اور گر دو نواح […]

close