لزبن(پی این آئی) پرتگال نے اپنے ہاں غیرملکیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے امیگریشن پالیسی مزید سخت بنا دی۔ ڈیی پاکستان گلوبل کے مطابق قبل ازیں پرتگال کی امیگریشن پالیسی میں غیریورپی باشندوں کو ملازمت کنٹریکٹ کے بغیر بھی پرتگال میں داخل ہونے کی […]
سرگودھا (پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز آندھی چلنے کے ساتھ بارش بھی برس پڑی، سرگودھا میں آندھی سے مکانوں کی دیواریں گر گئیں، جس میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب میں لاہور سمیت کئی شہروں میں آندھی نے ماحول کو آلودہ کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔اے ڈی […]
کراچی(پی این آئی)چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کو بہت مہینے ہوگئے، پانچویں بار جیتے ہیں، لیکن وزرا اور ارکان اسمبلی میں سستی نظر آرہی ہے، […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ٹک ٹاک حکام نے تصدیق کی ہے کہ نامور برانڈز اور معروف شخصیات کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر سائبر حملہ ہوا ہے اور بعض اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے ہیں۔ بی بی سی کو سائبر حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے چینی کمپنی بائٹ […]
کویت سٹی (پی این آئی)کویت میں سرکاری اور نجی شعبوں میں پاکستان سمیت دیگر غیرملکی ملازمین کی بھرتی کے لیے ورک ویزا اور ٹرانسفر سسٹم کا اعلان کردیا گیا۔ کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت (پی اے ایم) کے اعلان کے بعد جون 2024 […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں موٹرسائیکل مارکیٹ میں دن بدن جدت آتی جارہی ہے۔ لیکن ہنڈا 70 کے ڈیزائن میں 90 کی دہائی سے کوئی واضح تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔اس کے باوجود موٹرسائیکل مارکیٹ کا 40 فیصد شیئر ہنڈا کے پاس ہے۔ ماہرین […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے جمیعت علماء اسلام پاکستان کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی راہنما شجاع الملک کی سربراہی میں وفد کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے ملاقات ہوئی، جس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی ایکٹویسٹ صنم جاوید کو ضمانت کے بعد ایک بار پھر سے گرفتار کرلیا گیا۔ بدھ کو صنم جاوید کو گوجرانوالہ پولیس نے سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس حکام کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات حسن رؤف کا متنازعہ ٹویٹ پر ایف آئی اے کے ایکشن پر کہنا ہے کہ کل خان صاحب کے پاس جارہا ہوں، سوشل میڈیا کو مینیج کرنے کیلئے پالیسی مرتب کریں گے۔ ایف آئی اے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت برائے خزانہ محصولات اور بجلی علی پرویز ملک کا کہنا ہے حکومت پاکستان متبادل انرجی کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں […]