اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر کہتے ہیں کہ سندھ حکومت اپنا طرز عمل نہیں بدلتی تو آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے، اور دھرنا دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کی مقبول ترین ویب سیریز ”مرزا پور“ کے تیسرے سیزن کے اعلان کے بعد آنے والی خبر نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔ ویب سیریز ”مرزا پور“ نے جہاں لوگوں میں اتنی مقبولیت حاصل کی وہیں اب اس کا تیسرا سیزن […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں بھارتی انتخابات میں بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے جیتنے کا بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے پیشگوئی کی کہ مودی کی نئی حکومت مدت […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں خوشاب کے علاقے پیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بھائی جاں بحق جبکہ والد زخمی ہوگیا۔ تیز بارش اور ژالہ باری کے دوران پہاڑی علاقہ پیل میں دو نوجوان اپنے والد کے ہمراہ گھر جا رہے تھے کہ ان […]
کراچی(پی این آئی) موبائل چھوڑو، میدان میں آؤ، کراچی کے بچوں کو بڑی خوشخبری مل گئی، کسٹمز انفورسمنٹ کے تحت کراچی میں 6 نئی اسپورٹس اکیڈمیز کھول دی گئیں۔ کسٹمز انفورسمنٹ نے کراچی کے بچوں کو اسپورٹس کھلانے کا بیڑا اٹھا لیا، کسٹمز اسپورٹس کمپلیکس […]
گوجرانوالہ (پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا سے گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔ صنم جاوید کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی زد میں، مسلسل تیسرے روز مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے مسلسل تیسرے کاروباری مندی کے بادل چھائے رہے۔ کاروبار کا آغاز […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے مشکلات پیدا کر دیں کیوں کہ اب مالی سال کے دوران صرف ایک مرتبہ ہی بجلی کے بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی۔ نیپرا کے مطابق کنزیومر سروس مینوئل 2021 […]
کراچی (پی این آئی) ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار بہروز سبزواری نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کھل کر بات کی اور انکشافات پر اداکارہ حنا بیات اب برس پڑیں۔ عدنان فیصل کی میزبانی میں ایف ایچ ایم کے پوڈ […]
کراچی (پی این آئی) حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے کے مزید زخمی دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ بدھ کے روز کراچی سے مزید تین میتیں حیدر آباد پہنچائی گئیں، جن میں سے دو کی تدفین کردی گئی۔16سالہ محمد اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے شرح سود میں کمی کا امکان ظاہرکردیا۔ چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، پاکستان کے تمام معاشی اشاریے درست سمت پر گامزن […]