آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ، 20کلو آٹے کا تھیلا کتنا سستا ہوا؟

کراچی (پی این آئی) آٹے اور میدے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ۔چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسویسی ایشن عبدالرئوف ابراہیم کا کہنا ہے کہ کراچی میں آٹے کے سرکاری ریٹ زیادہ اور بازار میں سستا فروخت ہورہا ہے، آٹے کی قیمت میں 16 روپے […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پہلی بڑی ناکامی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) مریم نواز کی بطور وزیر اعلٰی پہلی بڑی ناکامی، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اب بھی موجود، ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود پنجاب کے شہروں میں صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز ایک ماہ میں لاہور […]

حکومت سے بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا، عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد ( پی این آئی) ورلڈ بینک نے پاکستان سے پنشن اصلاحات اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا، غریب اور کمزور گھرانوں پر ٹیکس کے کل بوجھ کو کم کرنے کے لیے توانائی کی مصنوعات، ٹیلی کمیونی کیشن، […]

سولر سے پیدا ہونیوالی بجلی کتنی سستی ہے؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)تیل، بجلی، گیس اور کوئلے کی اونچی قیمتوں سے پریشان کراچی کے صنعت کاروں کی دلچسپی شمسی توانائی میں بڑھ گئی، تاہم، جگہ کی کمی اور محدود سرمایہ سولرائزیشن کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ بجلی اور گیس کی طویل بندش […]

حکومت نے کونسے تین ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا؟وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے وزارت انسانی حقوق کے ماتحت 3اہم اداروں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جن اداروں کو ختم کرنے کی منظوری دی ہے ان میں نیشنل کمیشن برائے چائلڈ ویلفیئر ، نیشنل چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اور امپلی مینٹیشن آف […]

جناح ہائوس حملہ کیس، عدالت نے ضمانتیں منظور کر لیں

لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 20 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کےجج ارشد جاوید نے ملزمان کی صمانتیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ اگر کوئی […]

نئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے نئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں خریدنے والوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ صوبے میں گزشتہ تین سال کے دوران لگ بھگ 30لاکھ لوگوں سے فیس جمع کرنے کے باوجود انہیں نمبر پلیٹس کے اجراء میں تاخیر […]

فواد چوہدری کو بھی عید سے پہلے عدالت نے بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی 22 مقدمات میں تین ہفتوں کی حفاظتی راہداری ضمانت منظور کی گئی […]

بشریٰ بی بی کو زہر دیا گیا یا نہیں؟ ذاتی معالج عاصم یوسف نے بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں […]

سستی ترین بجلی، مسلم ملک نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترکمانستان نے پاکستان کو سستی بجلی دینے کی پیشکش کردی ہے، یہ پیشکش وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف نے ملاقات کے دوران کی ہے ، اس موقع پر وفاقی وزیر برائے تجارت […]