ویب ڈیسک (پی این آئی)2022 میں ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک متعدد زندگیاں بھی بچائی ہیں۔ اس کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیےکوششیں تو […]
نئی دہلی(پی این آئی) مردوخواتین کے ملبوسات میں کئی فرق ہوتے ہیں تاہم بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ مردوخواتین کی شرٹس پر بٹن بھی مختلف انداز میں لگائے جاتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ انڈیا ٹائمز کے مطابق خواتین کی شرٹس پر بٹن بائیں طرف […]
ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر و فلمساز بونی کپور نے اپنے چھوٹے بھائی انیل کپور کو فلم ’نو اینٹری‘ کے سیکوئل میں شامل نہ کرنے کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ انیل کے فلم نہ […]
سانگھڑ (پی این آئی) سانگھڑ میں 5 کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے کے سبب موت کا شکار ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سانگھڑ کے نواحی گاؤں نیاز بھٹی میں بچوں کو ہسپتال داخل کیا گیا جن کی عمریں 4 سے 8 […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں بیوی پر تیزاب پھینکنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے شوہر کو کڑی سزا سنا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج شرقی نے ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اور گواہوں کے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹک ٹاک پر فائرنگ کر کے دوسروں پر دھاک بٹھانے کی کوشش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو پولیس […]
مردان (پی این آئی) مردان میں گھریلو ناچاقی پر سفاک شخص نے بیوی کو قتل کرکے گھر کے زیرِتعمیر باتھ روم میں دفن کردیا۔ آج نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ مردان کے تھانہ صدر کی حدود میں رونما ہوا, قاتل شوہر […]
کراچی (پی این آئی) سراج الحق نے حافظ نعیم الرحمان کے امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر ان کے نام جاری پیغام میں استقامت کی دعا کی ہے۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر سراج الحق نے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان سے متعلق یہ بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتے تناؤ کی وجہ سے سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)مارچ کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں عمومی کمی کارحجان دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ2024 میں ملک میں 5 کلو ڈالڈاکوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2652.88 روپے ریکارڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورخطہ پوٹھوہارمیں بارش کاامکان ہے۔ جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ […]