معروف پاکستانی کرکٹر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

لاہور(پی این آئی) کرکٹر سلمان علی آغاز لاہور میں غیر رجسٹرڈ گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سلمان علی آغاز لاہور کے لبرٹی چوک میں اپنی غیر رجسٹرڈ لگژری گاڑی پر جا رہے تھے جہاں انہیں محکمہ ایکسائز کے ناکے […]

انڈس موٹر کمپنی کی مقبول ترین گاڑی کی نئی قیمت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) ٹویوٹا یارس انڈس موٹر کمپنی کی مقبول ترین سیڈان کاروں میں سے ایک ہے جس میں ملٹی پل ایئر بیگز، اینٹی لاک بریکس اور سٹیبلٹی کنٹرول سمیت تمام جدید ترین فیچرز دیئے گئے ہیں۔ اپنی بہترین مائیلج، سکیورٹی فیچرز اور دیگر کئی […]

صوبائی دارلحکومت میں پولیو ٹیم پر حملہ

لاہور(پی این آئی) لاہور میں پولیو ٹیم پر مچھر مار سپرے سے حملہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل24نیوز کے مطابق یہ واقعہ فیصل ٹائون پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع سنٹرل فلیٹس ایریا میں پیش آیا، جس کی رپورٹ یو ایم سی او […]

روہت شرما اور ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم پیشگوئی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر کرس سری کانت نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کی پیش گوئی کر دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق کر س سری کانت کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کی فٹنس کو دیکھتے ہوئے […]

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان،کونسا پاکستانی کھلاڑی شامل؟

دبئی (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےپلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کااعلان کر دیا ہےجس میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے مئی2024 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا،آئی سی سی کی […]

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ سے کتنی اموات ہوئی اور کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3بچے انتقال کر گئے،پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30بچے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، محکمہ صحت […]

سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے وجہ بتادی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ اور حال ہی میں لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی کنگنا رناوت نے ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار کے ہاتھوں تھپڑ کے واقعے کے بعد ویڈیو بیان جاری کردیا۔ گزشتہ روز نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت چندی گڑھ […]

گوگل میپس میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موجودہ عہد میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیوں سے اپنی لوکیشن کو چھپانا لگ بھگ نا ممکن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے لوگوں کے اس تاثر کو ختم کرنے کے لیے گوگل میپس میں ایسی تبدیلی […]

محکمہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ،مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہونے والے اضافے کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار بنیادوں پر سالانہ شرح […]

موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے شہر زیارت میں ہونیوالی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی۔ تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے سنجاوی میں شدید ژالہ باری کے باعث 100 کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متاثرہ علاقے میں سینکڑوں کی تعداد […]

تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے رکن ممالک کی جانب سے پیداواری معاہدوں کو روکنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔برینٹ کروڈ […]

close