کراچی(پی این آئی) کراچی میں نزلہ، زکام کھانسی کے مریضوں میں کورونا کی تشخیص، کراچی میں مختلف سانس کی وائرل بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگیں ،ڈاو ہسپتال میں کھانسی، بخار کےعلامات کے ساتھ آئے 20سے 25 مریضوں میں کورونا مثبت آرہا ہے ۔ ماہر متعدی […]
پشاور (پی این آئی)ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کے پی اسمبلی کے 33 اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں 26 حکومتی اراکین بھی شامل ہیں ، صوبائی وزرا مینا خان آفریدی اور عدنان قادری کی رکنیت بھی معطل کردی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں چینی کی فی کلو قیمت میں اچانک 30 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ مزید اضافے کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں نے چینی سٹاک کرنا شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں ایک روز میں چینی کی فی کلو قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کردی۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی جانب سے نیپرا […]
ممبئی(پی این آئی)گھر میں چوری کی وادات کے دوران ملزم کے ہاتھوں زخمی ہونے والے سیف علی خان کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ چاقو زنی کے واقعے میں زخمی بالی ووڈ کے چھوٹے نواب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور مکمل بحالی کی […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ 50 کلو گرام سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1365 روپے سے 1425 روپے کے درمیان ہے۔ یہ قیمتیں ٹیکس میں تبدیلیوں اور مارکیٹ کے حالات […]
لاہور (پی این آئی) 6 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ ساڑھے 11 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا، مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی کی درآمدات 9 فیصد اضافے سے 27.74 ارب ڈالرز ہو جانے سے تجارتی خسارہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مالی […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکیورٹی نے یو اے ای میں رہنے والے رہائشیوں کو اپنے دوستوں ورشتہ داروں کو بلانے کیلئے آن لائن ویزاسروس متعارف کروادی، یہ ویزا سروس30سے 90 دنوں تک کارآمد ہوگی اور […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، شہری وفاق سمیت دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے، دوسرے صوبوں میں رجسٹریشن روکنے کیلئے محکمہ ایکسائز نے صوبائی کابینہ سے منظوری لے لی ،اس حوالے سے محکمہ ایکسائز کا کہنا ہے کہ ٹیکس بچانے […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر بائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کردی ہے۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکا میں ایک متنازع عدالتی فیصلےکے باعث 86 سالہ سزا کاٹ رہی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسد قیصرکی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی انسانی حقوق کے معاملات دیکھے گی۔کمیٹی عالمی برادری کے […]