پاک بھارت میچ، روہت شرما اور ویرات کوہلی دونوں آئوٹ

نیو یارک (پی این آئی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو دوسری بڑی کامیابی مل گئی، ویرات کوہلی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما بھی آوٹ ہو گئے۔ روہت شرما شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ پکڑا کر آوٹ ہوئے۔اس سے پہلے نسیم شاہ […]

ثانیہ مرزا کا فریضہ حج کی ادائیگی کا اعلان ، دوستوں اور مداحوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اس سال فریضہ حج ادا کریں گی۔ ثانیہ مرزا نے اس حوالے سے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ۔سابق ٹینس سٹار نے اپنے دوستوں اور […]

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹاس جیت لیا

نیویارک(پی این آئی) پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کا ٹاس جیت لیا، کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیڈلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مقابلہ ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نیو یارک نساوکاونٹی کے […]

آئندہ بجٹ میں کون کونسے نئے ٹیکسز عائد ہوں گے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنےکے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی […]

شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو کے دوران میزبان نے قومی ٹیم میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے […]

پاک بھارت میچ، بارش شروع ہوگئی

نیویارک(پی این آئی) پاک بھارت میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے ٹاس کچھ دیر بعد ہوگا۔ بارش شروع ہونے سے شائقین کرکٹ میں مایوسی پھیل گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج مقابلہ ہوگا۔پاکستان […]

نامور ریسلر نے قومی کرکٹر اعظم خان کو تین ماہ میں فِٹ کرنے کی پیشکش کردی

گوجرانوالہ (پی این آئی )قومی ریسلر رستم پاکستان انعام بٹ نے قومی کرکٹر اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنےکا دعویٰ کردیا۔ انعام بٹ کا کہنا تھا کہ اعظم خان تین ماہ گوجرانوالہ کے اکھاڑے میں ٹریننگ کریں، ان کو مکمل فٹ کر دیں […]

پاک بھارت بڑا ٹاکرا، کونسی ٹیم فیورٹ ہے؟ سٹے بازوں نے اربوں روپے کا جُوا لگا دیا

لاہور (پی این آئی) کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے ٹاکرے کے لیے سٹے باز بھی میدان میں آگئے ، پاک بھارت ٹاکرے پر اربوں کا جوا ہوگا، سٹے بازوں نے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ ورلڈ کپ کے 7 مقابلوں میں انڈیا […]

پاکستان کیخلاف میچ ، بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوک

نیویارک (پی این آئی) پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کیلئے بُری خبر، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سب سے بڑے میچ کے لیے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا […]

پاک بھارت ٹاکرا، ٹاس جیتنے والی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہئے یا فیلڈنگ؟ماہرین نے بتا دیا

نیو یارک (پی این آئی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی والٹج میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔ میچ سے قبل پچ کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق مذکورہ پچ باولرز کے لیے نہایت ساز گار […]

پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی شائقین کے لیے ایک اور بری خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستانی شائقین کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم مکمل طور […]

close