لاہور(پی این آئی)سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کے تعاون سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے میں مدد ملی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور موثر حکومتی پالیسیوں کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کی نمایاں کمی ہو گئی، مرغی کا گو شت 461 روپے کلو ہو گیا۔ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان ریلوے نے معذور مسافروں کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں ٹرینوں کے ٹکٹ پر 50 […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں، بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خراب انجن اور […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کروانے کی ہدایت دے دی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین […]
ریاض(پی این آئی ) سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے کفیل سے بھاگے تارکین وطن کے لیے بڑی رعایت کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں اپنی ملازمتیں چھوڑ کر بھاگنے والے افراد کو آن لائن پلیٹ فارم قوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئی تو ورلڈ بلائنڈ کونسل نے بھارت سے ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں جاری ہے جس کے لیے بھارت نے اپنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مختلف آن لائن پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے لیکن حکومت مسلسل انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے انکاری ہے مگر کچھ ٹولز حکومت کے اس انکار کو یکسر مسترد کررہے ہیں۔ مختلف آن […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور رہائی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل سے شہر قائد کا موسم تبدیل ہونے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی اور رات کے وقت درجہ حرارت گرے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 78 ماہ کی کم ترین شطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد کی سطح پر ریکارڈ کی گئی […]