وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام کی سہولت کےلیے بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں ہر شہری کو صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہروں اور دیہات میں رہنے والے عوام کو بلاامتیاز صحت کی مساوی سہولیات کی فراہمی کے لئے وزیراعلی مریم نواز […]

معروف اداکار اور اہلیہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

ممبئی (پی این آئی) بھارتی فلموں کے معرف اداکار ’درشن تھوگودیپا اور ان کی اہلیہ ’پاوترا گوڑا ‘کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق 47 سالہ کنڈا فلموں کےاداکار درشن تھوگودیپا اور ان کی […]

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر

لاہور (پی این آئی) وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا تے ہوئے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ […]

مقبول ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ممبئی(پی این آئی) بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے مداحوں کیلئے خوشخبر ی آگئی، سیزن 3 کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری کرکے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ایمازون پرائم ویڈیو نے ایکشن تھرلر سیریز کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا […]

سفاک ڈاکوؤں نے قربانی کے جانورپر گولیاں برسا دی

کراچی (پی این آئی)سعید آباد گلشن غازی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری اور ایک قربانی کا جانور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے قربانی کے جانور کو ذبح کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہونے […]

صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی د ے ڈالی، وجہ کیا بنی؟

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد کے صنعتکاروں کا کہنا ہے حکومت نے بجٹ میں ٹیکس کی غیر منصفانہ پالیسی کو اپنایا تو فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کو دے دیں گے۔ فیصل آباد میں پاکستان ہوزری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کی۔ […]

قومی ٹیم کی شکست پر عمران خان کا محسن نقوی کو کرارا جواب

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیئے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے، یہ کبھی نہیں ہوا کہ بلے کے بغیر پارٹی 100 کرگئی […]

سعودی عرب میں مزدوروں پربڑی پابندی عائد

ویب ڈیسک(پی این آئی)خلیجی ریاست سعودی عرب میں جہاں حج 2024 کے حوالے سے خاص انتظامات کیے جا رہے ہیں، وہیں اب مزدوروں کے حوالے سے خاص قدم اٹھایا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق خلیجی ریاست میں سورج کی روشنی میں کام کرنے پر […]

معروف کارکمپنی ٹویوٹا کے سربراہ نےعوام سے معا فی کیوں مانگی؟

ویب ڈیسک(پی این آئی)سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا سمیت مختلف جاپانی کارکمپنیوں کی جانب سے سیفٹی ٹیسٹ کا جعلی ڈیٹا ظاہر کرکے سرٹیفیکیشن حصول کا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس کے بعد جاپان کی آٹو انڈسٹری کو شدید دھچکا لگا ہے اور دنیا میں گاڑیوں کی […]

close