جعلی سگریٹس فروخت کرنیوالوں کی شامت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جعلی سگریٹ بیچنےوالوں کی شامت آگئی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ مارکیٹ میں جعلی سگریٹوں کی دستیابی حکومت اور صحت عامہ کے اداروں کے لئے باعث تشویش ہے ۔ٹریک اینڈ ٹریس سسٹن کو متعارف […]

صوبائی دارالحکومت میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.1 اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلےکے باعث کسی قسم […]

حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص رقم میں اضافے کا فیصلہ، کتنے لاکھ بچوں کو مزید شامل کیا جائیگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کے دستاویزات کے مطابق تعلیمی وظائف پروگرام میں مزید 10 لاکھ بچوں کو شامل کیا جائے گا،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص رقم میں 27 فیصد اضافے کی تجویز کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

حکومت کا فاٹا اور پاٹا کو دی گئی چھوٹ کا بتدریج خاتمہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) بجٹ میں ضم شدہ اضلاع فاٹا اور پاٹا کو دی گئی چھوٹ کا بتدریج خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر میں کہنا تھا کہ2018ء میں فاٹا اور پاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام […]

بجٹ میں گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بھی بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم کر دی۔ بجٹ دستاویز کے مطابق نئی ٹیکنالوجی کی بدولت ہائی برڈ اور عام گاڑیوں کے درمیان قیمتوں میں بہت زیادہ […]

بجٹ میں موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ، یکساں ٹیکس لاگو کرنے کی تجویز

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں موبائل فونز پر یکساں ٹیکس لاگو کرنے کی تجویز دی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق یکساں ٹیکس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ سب کو یکساں مواقع میسر ہوں اور مارکیٹ فورسز مؤثر […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، حکومت کا پنشن اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پینشن اخراجات میں کمی لانے کے لیے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں اسکیم متعارف کروادی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں کہا کہ وفاقی حکومت پر کھربوں روپے کی ان فنڈڈ پینشن لائبلیٹی ہے اور […]

کتنی تنخواہ پرکتنا ٹیکس لگےگا؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھاکہ ایف بی آر نے انکم ٹیکس اصلاحات نافذ کیں اور اب پرسنل انکم ٹیکس اصلاحات لاگو کرنے کی […]

بجٹ اجلاس، بلاول بھٹو گھر چلے گئے ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو بجٹ کا اہم اجلاس چھوڑ کر گھر چلے گئے۔ پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا تھا جس کے بعد حکومت کو کورم پورا کرنے میں پریشانی کا سامنا […]

حکومت نے بجٹ میں  سولر پینل انڈسٹری کو بڑی رعایت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے درآمد پر رعایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے برآمد کرنے اور مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے سولر پینلز تیار […]

بجٹ اجلاس شروع، مزدور کی کم از کم تنخواہ میں 5ہزار روپے کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کرر ہے ہیں۔ حکومت نے کم از کم اجرت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔بجٹ تجاویز میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار […]

close