پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ منظرعام پر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، ماہ جماد الثانی کے آغاز کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں 3 ماہ سے کم وقت باقی رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کے بابرکت مہینے کیلئے الٹی گنتی کا […]

موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کی تجویز

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تدارک سموگ کیس کے دوران تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 10 جنوری تک بڑھانے کی تجویز دے دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ایڈووکیٹ جنرل […]

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کر دیا گیا، محکمہ خزانہ پنجاب نے تین طرز کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر […]

عام تعطیل کا اعلان

فیروزوالا (پی این آئی) عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع فیروزوالا میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروز والا میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں عام تعطیل ہو گی۔ پنجاب اسمبلی کے […]

ملک میں انٹرنیٹ کب ٹھیک ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پاشا سجاد سید نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسج […]

پی ٹی آئی قیادت یرغمال بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف قیادت بیرون ملک مقیم اپنے مخصوص گروپ اور سوشل میڈیا کی یرغمال بن گئی۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت متفق ہے کہ ان کی وجہ سے پارٹی اور […]

سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک […]

حج درخواست گزاروں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی میں10 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہےکہ 3 دسمبرتک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں اور حج درخواستوں کی وصولی میں10 […]

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87 […]

پی ٹی آئی سے بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایڈوکیٹ علی پلھ کا کہنا ہے کہ میں نے کور کمیٹی اور پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری شپ سے استعفی دے دیا ہے۔ ایڈوکیٹ علی پلھ کا بیان میں کہنا ہے کہ استعفی بیریسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے، […]

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اڈیالہ جیل کی ملاقاتوں میں کیا ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی چوک پر احتجاج کی کال نہیں دی تھی۔ پی ٹی آئی دھرنے کے دوران اڈیالہ جیل کی ملاقاتوں کے دوران کیا ہوا؟ […]

close