پیپلز پارٹی کی قیادت راضی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی اور ن […]

علی امین گنڈا پور نے سب کیلئے معافی کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ’صوبے میں سیاسی انتقام کی کوئی گنجائش نہیں، ’ہم کسی سے سیاسی انتقام لیں گے نہ کسی سرکاری افسر سے بدلہ لیں گے۔‘ اتوار کو پشاور سپیکر ہاؤس میں […]

ہائیکورٹ نے نگراں وزیرِ اعظم، وزیرداخلہ، وزیر دفاع کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی کے کیس میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی کل (19 فروری کو) طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر […]

پی ٹی آئی کراچی سےکتنی سیٹیں جیتی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی ہیں۔ اتوار کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

سابق کمشنر راولپنڈی کے عملے کے اہم رکن کےگھر چھاپہ

راولپنڈی (پی این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے پی اے کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کے مطابق چھاپہ علی پور چٹھہ میں اشفاق تارڑ کی رہائش گاہ پر مارا گیا ہے۔چھاپے کے دوران گھر میں موجود اشفاق تارڑ کے برادرِ نسبتی […]

نامزد وزیرِ اعلیٰ نے گرفتاری کی پیشکش کر دی

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر میری گرفتاری سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو میں تیار ہوں۔ پشاور میں صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

صدرِ مملکت نے 19 فروری کو اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو 3 بجے طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، اجلاس میں سینیٹ اراکین الوداعی تقریر کریں گے۔آئین پاکستان کے مطابق سینیٹ کے […]

سابق وزیر اعظم کو رہا کر دیا گیا

بنکاک (پی این آئی )تھائی لینڈ کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو جیل سے پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمانے بتایا کہ سابق تھائی وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو پیرول پر رہائی مل گئی ہے […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو گئیں، کہیں بارش شروع اور کہیں گہرے بادل برسنے کو تیارہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں بارش شروع ہو گئی جبکہ شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری […]

ن لیگ نے اپنا امیدوار لانےکا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے لیےکمیٹی کی تشکیل دی گئی۔اس کے […]

ن لیگ پنجاب میں کب حکومت بنائے گی؟ بتا دیا

لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء عطاء تارڑ نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا، لیگی رہنماء کہتے ہیں کہ ہارے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹے، آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے۔ تفصیلات […]