امریکا اور آئرلینڈ کا میچ 5اوورز تک محدود کر دیا گیا

فلوریڈا (پی این آئی) آئرلینڈ اور امریکہ کے درمیان میچ بارش کے باعث پانچ، پانچ اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا اور بعد ازاں آئی سی […]

محکمہ موسمیات نےگرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عیدالاضحی پر بارشوں کی نوید سنا دی ،ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ،اسلام آباد اور گر دو نواح میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں جبکہ بالائی پنجاب میں چند […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کی تیاریاں، مولانا فضل الرحمٰن سےوزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اورخیریت دریافت کی۔ انہوں نے سربراہ جے یو […]

190ملین پائونڈ کیس، عمران خان کس کو کمرہ عدالت میں دیکھ کر شدید غصے میں آگئے؟ بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پائونڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان مسلم لیگ (ن)کے رہنما دانیال چوہدری کی کمرہ عدالت میں موجودگی پر […]

وزیراعظم نے بجلی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انڈسٹریز کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صنعت اور برآمدات میں بڑے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک اور بُری خبر

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 3 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جس میں متعد د ٹیکس لگانے کی تجاویز دی گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں3ہزارسی سی سےاوپرکاروں اورجیپوں پرساڑھے4لاکھ ٹیکس، 2ہزارسی سی گاڑیوں پر2لاکھ75ہزارروپےٹیکس، […]

موٹرسائیکل والوں کیلئے سستا پیٹرول، وزارت پیٹرولیم نے بریفنگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر سینیٹ فنانس کمیٹی نے وزیر پیٹرولیم سےبریفنگ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ فنانس کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے 80 روپے فی لیٹر کرنے پر […]

امریکابمقابلہ آئرلینڈ میچ شروع نہ ہوسکا، پاکستان کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سفر تمام ہونے کا امکان

فلوریڈا (پی این آئی) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ کھیلا جائےگا جو کہ گرین شرٹس کے ایونٹ میں مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ تاہم لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : پاکستان اگلےمرحلے میں نہ پہنچا تو کیا ہوگا؟ایک اور بُری خبر

نیویارک (پی این آئی)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم ہر بار کی طرح اس بار بھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے اگر مگر کی صورتحال سے دوچار ہے۔ پاکستان کو سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کرنے […]

بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے وفاقی وزارتوں میں3 ہزار سے زائد خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ ایک سے 17 کی 3190 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی ہے ،ایوانِ صدر میں گریڈ 4 سے […]

close