شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا

مظفرآباد(پی این آئی) پولیس نے شاعر احمد فرہاد کو عدالت کےحکم پر رہا کردیا گیا۔ آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے حکم پر ضمانت کے بعد احمد فرہاد کو رہا کیا گیا،احمد فرہاد کو دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت ملی۔احمد فرہاد نصیر […]

سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)کمشنر کراچی نے2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی۔ سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے،پابندی سمندر میں غیر معمولی لہروں کی وجہ سے عائد کی گئی، جس کا اطلاق 14 جون (آج)سے 13 […]

جیل سے خطرناک قیدی فرار

سکھر (پی این آئی)سول ہسپتال سکھر کے جیل وارڈ سے قیدی فرار ہوگیا،پولیس کے مطابق قیدی خیر محمد تیغانی کو جیل وارڈ سے چار مسلح ملزمان چھڑا کر فرار ہوئے۔ ہوا کچھ یوں کہ ہسپتال کے جیل وارڈ میں ملاقات کیلئے آنے والے چار افراد […]

مارگلہ کی پہاڑیوں پر ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (پی این آئی)مارگلہ کی پہاڑی پر پھر آگ بھڑک اٹھی، اطلاعات کے مطابق آگ مارگلہ کی پہاڑی پر شاہدرہ کے علاقے میں لگی ہوئی ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ شاہدرہ کے دو مختلف مقامات پر کئی گھنٹوں سے لگی ہوئی ہے، آگ […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری مالی سال2024-25 کے لیےدی گئی۔نیپرا کے اعلامیے کے مطابق بجلی کے ٹیرف […]

ورلڈکپ میں مسلسل شکستیں، سابق کپتان بھی بابراعظم کی کپتانی پر چپ نہ رہ سکے

ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے امریکا اور پھر بھارت سے قومی ٹیم کی شکست پر بابر اعظم کی کارکردگی اور کپتانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا […]

ڈالر سستا ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ا انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 59 پیسے پربند ہوا تھا۔ […]

آئرلینڈ ، امریکا میچ منسوخ۔۔ پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جس کے بعد پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا اور امریکا اگلے مرحلے […]

موسلادھار بارشیں، سیلابی صوتحال کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر متوقع بارشوں کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی گائیڈلائنز جاری کردیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش […]

پنجاب کے بعد ایک اور صوبائی حکومت کا مفت سولر پینلزدینے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے 26لاکھ گھروں کو مفت سولر پینلز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں زراعت کیلئے 58 […]

close