اسلام آباد(پی این آئی) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کرگئے۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور انہوں نے 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ایڈمرل یسطور […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران اپنے اوپر درج مقدمات پر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج پر درج مقدمات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 92 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی ریاست آسام میں ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر گائے کے گوشت کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما […]
لاہور (پی این آئی)موسم سرما کی آمد کے ساتھ پنجاب میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے، ماحولیاتی تحفظ ایجنسی پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سکول صبح 8 بج کر 15 منٹ سے پہلے نہیں کھولیں گے، ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ وہ خود ٹویٹر ہینڈل نہیں چلا رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر فیصل واوڈا نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا آج اہل خانہ نے مجھے اسلام آباد قتل عام کی کی مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا کہ کیسے ہمارے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور آئین و قانون کی بات کرنے والے درجنوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت نے مدارس بل پر دستخط نہ کئے تو اسلام آباد کا رخ کرینگے۔ مولانا فضل الرحمن سے جے یو آئی لاہور کے راہنما حافظ بلال درانی نے خصوصی […]
پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی 23دسمبر تک راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے سماعت […]
کوئٹہ(پی این آئی) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 15 […]
لاہور (پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابراعظم کو چیمپیئنز ٹرافی کے بعد ٹیم سے باہر کردے گی۔ ٹائمز آف انڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ […]