کتنے پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں؟ اہم انکشاف

لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کی ایک سروے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے عوامی آراء اکٹھی کی گئیں جن سے […]

رمضان کے دوران مساجد کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق مسجد کے اندر افطار کی ممانعت ہوگی۔ سعودی میڈیا کےمطابق وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں موجودکیمروں کے […]

سپریم کورٹ کے فیصلے پر جھوٹے اور منفی پروپیگنڈے کا انکشاف سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے 6 فروری کے اس فیصلے پر جھوٹا اور منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے جس میں عدالت نے محض 2019 کے ایک مقدمے میں 2021 کے قانون کی دفعات لگانے کو غلط قرار دیا۔ سپریم کورٹ […]

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وبا دنیا میں تباہی پھیلانے کو تیار۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی سینئر مشیر […]

کے پی کے کی گورنرشپ کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے کون امیدوار؟ نام سامنے آگئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواکی گورنرشپ کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے چار نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی، شجاع خان گورنر شپ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ یاور نصیر اور امجد آفریدی بھی گورنر شپ کے امیدوار ہوں گے۔ذرائع کا […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اختلافات سےکون فائدہ اٹھاکر اسمبلی تحلیل کروا سکتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نجکاری کی بات کرتے ہیں اور پیپلز پارٹی نجکاری کے سخت خلاف ہے، جب ہم اپنے منشور پر چلیں گے تو اختلافات پیدا ہوں گے، ان اختلافات سے باقی […]

غزہ میں جنگ، برطانوی شہزادہ ولیم بھی میدان میں آگئے، بڑا مطالبہ کردیا

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) برطانوی شہزادے ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ پرنس ولیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، اس […]

شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید سٹیڈیم میں آئیں تو ایسے نعرے لگ گئے کہ غصے میں واپس چلی گئیں، ویڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بیوی ثنا جاوید کو سٹیڈیم میں دیکھ کر ثانیہ مرزا کے نعرے لگانے والے تماشائیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ملتان میں کراچی […]

ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں، تشویشناک خبر

لاہور(پی این آئی) لاہور میں ڈیرہ نواب ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ، جس کے باعث کراچی سے لاہور مین لائن پر ریلوے ٹریفک معطل ہو گئی۔ لاہور سے روانہ ہونیوالی تین ٹرینیں خانیوال اور لودھراں سٹیشن پر روک دی […]

رانا ثنا اللہ کااتحا دی حکومت بنا نے سے متعلق بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کا تقاضہ ہے حکومت کی تشکیل جلد سے جلد ہو،ن لیگ،پیپلزپارٹی اورایم کیو ایم کی اتحادی حکومت بنے گی اور چلے گی بھی، پارٹی کے بجائے ملک […]

پیپلز پارٹی میں مزید2 آزاد رکن اسمبلی شامل ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اور بلوچستان اسمبلی کے مزید ایک ایک آزاد رکن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے دونوں ارکان نے اسلام آباد میں آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ بلوچستان […]