حکومت نے ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن سے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ڈرون کیمروں کے استعمال سےمتعلق پالیسی جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن سے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گی ہے اور رولز کے […]

کرم دھماکہ ، شہادتوں کی تعداد میں اضافہ

کرم(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کے دھماکے سے کار تباہ ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 […]

ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد

لاہور(پی این آئی) ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں۔ ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین کو خط لکھ کر اپنے تحفظات پیش کرنے کیلئے چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا سے […]

300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کرایہ داروں کو فری سولر لگا کر دیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانگھڑ میں ایک اونٹنی کا پاں کاٹ دیا […]

بارش کب ہوگی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) عید کے پہلے روز موسم شدید گرم ہوگا جبکہ دوسرے روز پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوسرے روز اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات […]

وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کیلئے ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کا بڑا اعلان

سانگھڑ(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نے کہا ہے کہ وڈیرے کی جانب سے ٹانگ کاٹنے کے ظلم کا شکار اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی۔ ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اونٹ کو گزشتہ روز کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں ہوگئیں

لاس اینجلس(پی این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تبا ہ ہونے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ یو ایس نیشنل ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ لاک ہیڈ ایل12 ائیرکرافٹ […]

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائرکر دی گئی

اسلام آباد(پی ای آئی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ شہزاد احمد ملک کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرا دی گئی۔ جوڈیشل کونسل کو شکایت 29مئی کو رفاقت علی تنولی نے بذریعہ ڈاک بھیجی جس میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا حوالہ بھی دیا […]

طلاق کے ڈر سے خاتون نے اپنی ہی بیٹی کو اغوا کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شوہر سے طلاق کے خوف کے باعث خاتون نےاپنی نومولود بیٹی کو اغوا کروایا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں نومولود بچی کے اغواء میں ملوث دوعورتوں سمیت چار ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزمہ […]

موبائل فون خریدنے والوں کیلئے انتہائی بُری خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فون کی تو شامت ہی آگئی ہے، نئے بجٹ کے بعد اب موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موبائل فونز پر 18 فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے […]

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا

کوئٹہ(پی این آئی)انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبیریشن آرمی ( بی ایل اے ) کا مبینہ دہشت گرفتار کر لیا۔ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صدر خضدار پریس کلب صدیق مینگل […]

close