قربانی کا بیل بپھر گیا ،شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور(پی این آئی)لاہور میں قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ سمن آباد میں بیل بے قابو ہوکر بھاگ گیا۔ بیل کی ٹکر سے بچنے کے لئے راستے میں کھڑے شہریوں نے بھی راہ فرار اختیار کی۔دیکھنے میں آیا کہ بیل […]

گاڑیوں کی فروخت میں کتنی کمی ہوئی؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے11 ماہ میں ملک […]

پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

فلوریڈا(پی این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں فلوریڈا کے لارڈہل میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان […]

6.3شدت کا خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز کر رہ گئیں

لیما(پی ٹی آئی)جنوبی امریکا کے ملک پیرو کے جنوبی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو جنوبی پیرو کے ساحل پر زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]

عید پر چلائی گئی خصوصی ٹرینوں سے ریلوے کی آمدنی میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)کراچی سے چلائی گئی 3 عید اسپیشل ٹرینوں سے ریلوے کو 1 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر 3 اسپیشل عید ٹرین کراچی سے روانہ کیں، پہلی عید […]

اب ٹیکس والے یہ شرط نہ لگادیں فائلر اور نان فائلر کی شادی نہیں ہوسکتی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اب ٹیکس والے یہ شرط نہ لگادیں فائلر اور نان فائلر کی شادی نہیں ہوسکتی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس […]

وزیر اعظم نے جو خطاب کیا اس پر عمل کرنا ہے تو پہلے خود مستعفی ہوں

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جو خطاب کیا اس پر عمل کرنا ہے تو پہلے خود مستعفی ہوں۔ تیمور جھگڑا نے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پر […]

ماہرین صحت نے زیادہ گوشت کھانےسے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی) ماہرین صحت و غذائیت نے عید الاضحیٰ کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے، امراض قلب، ذیابطیس، بلند فشار خون اور کولیسٹرول کے مرض میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط برتنے کی تجویز دی ہے۔ […]

بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لیے ساڑھے آٹھ سو ارب روپے کا بجٹ 22 جون کو پیش کیاجائے گا جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کیا جائے گا اور صحت اور تعلیم کے شعبوں کو ترجیع دی جائے […]

گیس صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس غائب ہوگئی جس کے ساتھ ہی علاقہ مکین بھی پریشان ہوگئے۔ لکشمی چوک، میکلو روڈ، گندا انجن، ریلوے روڈ اور گوالمنڈی کے علاقوں میں گیس کی فراہمی بند ہے۔ میو اسپتال چوک، نسبت روڈ اور چمڑا […]

پاکستانی خاتون دورانِ حج میدان عرفات میں ماں بن گئی، نومولود کا نام کیا رکھا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت مند بچے کو جنم دیا جس کا نام عرفات رکھ دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے جبل الرحمہ اسپتال کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر […]

close